
پہرے داروں نے تین یہودی انتہا پسندوں کو قبلہ اول سے بے دخل کردیا
جمعہ-15-اپریل-2022
مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی اوقاف کے محکمے نے جمعرات کی شام کہا ہےکہ مسجد اقصیٰ کے محافظوں نے تین شدت پسند یہودیوں کو مسجد پر حملہ کرنے سے روکا اور انہیں حرم قدسی سے نکال دیا۔