اسرائیلی فوج کی سکیورٹی میں سیکڑوں آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا
جمعرات-9-جنوری-2025
مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ درجنوں یہودی آبادکاروں نے فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔ یہودی شرپسندوں کے قبلہ اول پر دھاوے کے موقعے پر انتہا پسند مذہبی لیڈر بھی موجود تھے جنہوں نے انتہا پسند یہودیوں کو مذہبی رسومات […]