
قابض اسرائیلی فوج کا مسجد اقصیٰ پر چھاپہ، لاؤڈ سپیکر اتار کرقبضے میں لے لیے
اتوار-9-مارچ-2025
مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعا ت فلسطین اتوار کو قابض اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں واقع القبلی نماز گاہ پر دھاوا بول دیا۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے مسجد القبلی پر دھاوا بول دیا اور مسجدسے انخلاء سے قبل اس کے لاؤڈ سپیکر کو قبضے میں لے لیے۔ قابض […]