جنوبی لبنان میں اسرائیلی بمباری میں القسام کے اہم کمانڈر شہیدبدھ-22-نومبر-2023اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ نے کل منگل کے روز جنوبی لبنان میں صیہونیوں کے حملے میں اپنے ایک کمانڈر کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا گیااتوار-22-مارچ-2020فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں گذشتہ کچھ عرصے سے فلسطینی باشندوں کے قتل کی ایک منظم مہم جاری ہے۔ اس مکروہ قاتلانہ مہم کے دوران گذشتہ روز مزید ایک فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کردیا گیا۔