
اسرائیلی شیطان اپنی قبرکھود رہا ہے،حملے کا عبرت ناک جواب دیں گے:ایران
جمعرات-24-اکتوبر-2024
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسدران انقلاب کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے قابض اسرائیلی دشمن کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے تہران پر حملہ کیا تو اس کا جواب دوہرے حملوں سے دیا جائے گا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اسرائیل اس محاذ آرائی میں فتح حاصل نہیں کر سکے گا۔