جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج لبنانی شہریوں کی واپسی میں رکاوٹ
ہفتہ-30-نومبر-2024
لبنان میں اسرائیلی جارحیت
ہفتہ-30-نومبر-2024
لبنان میں اسرائیلی جارحیت
پیر-21-اکتوبر-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نےایک ویڈیو کلپ میں جماعت کے سیاسی شعبے کے سربراہ رہ نما یحییٰ السنوار کے ساتھ حالیہ لڑائی میں دشمن فوجیوں کے ساتھ جھڑپ اور ان میں سے ایک فوجی کے زخمی ہونے کی تفصیلات دکھائی گئی ہیں۔
ہفتہ-14-ستمبر-2024
امریکی محکمہ خارجہ نے قابض اسرائیلی ریاست کو 164.6 ملین ڈالر مالیت کے بھاری "ٹینک ٹریلرز" اور فوجی میدان میں استعمال کے لیے متعلقہ آلات فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔
ہفتہ-24-اگست-2024
اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے قرآن پاک جلانے کی فوٹیج جمعہ کے روز سامنے آئی ہے۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ غزہ کی مساجد میں موجود قرآن پاک اسرائیلی قابض فوج جلا رہی ہے۔
بدھ-25-اکتوبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے منگل کی شام اعلان کیا کہ اس کے کارکنوں نے جنہیں خصوصی تربیت دی گئی ہےقابض فوج کے زکیم فوجی اڈے میں گھس گئے ہیں جہاں کی قابض فوج کےخلاف لڑائی جاری ہے۔
جمعہ-19-مئی-2023
اسرائیلی میڈیا نے جمعرات کی شام کو انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے ایک کارکن کی طرف سے فائرنگ کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
جمعرات-12-جنوری-2023
قابض اسرائیلی فورسز نے حملہ کر کے فلسطینی نوجوانوں اور ایک بچے کوبھی زخمی کر دیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق بچے کو اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے کی گئی فائرنگ کے دوران ربڑ کی گولی لگی ہے۔
پیر-2-جنوری-2023
قابض اسرائیلی فورسز نے ماہی گیروں اور ان کی کشتیوں کو ایک بار پھر فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔ یہ واقعہ اتوار کے روز غزہ سے جڑے سمدری علاقے میں آیا جہاں اسرائیلی بحریہ کی مسلح کشتیوں نے فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ کی۔
ہفتہ-10-دسمبر-2022
اسرائیلی قابض فورسز نے ماہی گیروں اور غزہ کے کسانوں کے بعد پرندوں کے شکاریوں کو بھی اپنے حملوں کی زد میں لے لیا ہے۔ پرندوں کے شکاریوں پر غزہ شہر کے مشرق میں قابض اسرائیلی فوج نے فائرنگ کی اور آنسو گیس کے شیل پھینکے ۔
جمعہ-21-اکتوبر-2022
قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہری بری طرح زخمی ہو گئے۔ نہتے فلسطینیوں کے زخمی ہونے کے واقعات اس وقت پیش آئےجب قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ یروشلم میں پرتشدد کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ شروع کر دی۔