
فلسطینی ماہی گیروں پر اسرائیلی مسلح کشتیوں سے فائرنگ
اتوار-15-جنوری-2023
اسرائیلی قابض فورسز نے ہفتے کی صبح غزہ سے متصل سمندر میں فلسطینی ماہی گیروں کو نشانہ بنایا۔ مقامی ذرائع کے مطابق قابض اسرائیلی بحریہ کی مسلح کشتیوں سے ماہی گیروں پر فائرنگ کی گئی۔