
غزہ جنگ میں اسرائیل کا امریکی اسلحہ: بےمثل فنڈنگ اور شفافیت ندارد
جمعہ-29-نومبر-2024
امریکہ نے 7 اکتوبر 2023 کو غزہ پر جاری جنگ کے آغاز کے بعد سے اسرائیل کو 22.76 بلین ڈالر سے زیادہ کی فوجی اور متعلقہ دیگر کارروائیوں کے لیے امداد فراہم کی ہے۔
جمعہ-29-نومبر-2024
امریکہ نے 7 اکتوبر 2023 کو غزہ پر جاری جنگ کے آغاز کے بعد سے اسرائیل کو 22.76 بلین ڈالر سے زیادہ کی فوجی اور متعلقہ دیگر کارروائیوں کے لیے امداد فراہم کی ہے۔
پیر-4-ستمبر-2023
کل اتوار کی شام مقبوضہ مغربی کنارے میں قابض اسرائیلی فوجیو ، اس کے آباد کاروں کے حملوں کے خلاف مزاحمتی نوجوانوں کے ردعمل کے دوران ایک آباد کار زخمی اور متعدد آباد کاروں کی گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
جمعہ-28-دسمبر-2018
امریکا کی جانب سے اسرائیل کے لیے مالی، مادی، معنوی اور فوجی امداد کوئی انوکھی بات نہیں۔ گذشتہ سات عشروں کے دوران امریکا کی ہر حکومت نے صہیونی ریاست کی اقتصادی اور عسکری شعبوں میں امداد میںبڑھ چڑھ کرحصہ لیا۔
بدھ-14-ستمبر-2016
امریکا اور اسرائیل کے مابین ریکارڈ دفاعی معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے جس کے تحت واشنگٹن انتظامیہ اگلے دس برسوں کے دوران اپنی لے پالک صہیونی ریاست پر 38 ارب ڈالر دفاعی امداد کی مد میں خصوصی نوازشات فراہم کرے گی۔
جمعرات-4-اگست-2016
امریکا اور اسرائیل پیش آئند ایام میں ایک نئے سمجھوتے پر دستخط کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اس معاہدے کے تحت امریکا اگلے دس سال تک اسرائیل کو دفاعی اور فوجی شعبے میں 40 ارب ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا پابند ہو گا۔ امریکی صدر باراک اوباما جلد ہی اسرائیل کے لیے نئی فوجی امداد کے سمجھوتے کی منظوری دیں گے۔
اتوار-3-جولائی-2016
امریکی حکومت نے اسرائیل کی فوجی امداد میں مزید اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن صہیونی ریاست کی دفاعی ضروریات کے لیے فوجی امداد میں مزید اضافہ کرے گا۔