پنج شنبه 01/می/2025

فلسطین

فلسطینی عوام پر اسرائیلی تشدد قابل مذمت ہے

فلسطینی اتھارٹی نے ارائیلی قابض اتھارٹی کی طرف سے فلسطینوں پ ائے تشدد کے واقعات کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے اسرائیل اگریہ سمجھتا ہے کہ اس تشدد سے فلسطینیوں کے عزم کو کمزور کیا جاسکے گا تو یہ ممکن نہیں ہے۔

اور اب العیسیٰ: ایک اور فلسطینی بچہ موت کی کشتیوں نے نگل لیا

لبنان کے شہر بیروت کے مغرب میں شتیلا کے علاقے میں اقوام متحدہ کی ورکس اینڈ ریلیف ایجنسی’’انروا‘‘ کے زیر انتظام چلنے والے مہاجر کیمپ میں ایک فلسطینی بچے کی موت کے بعد دوسرا سانحہ سامنے آ گیا۔

نبی صموئیل میں بھی یہودی بستیوں کی تعمیر کے خلاف احتجاج

نبی سموئیل گاوں جہاں اسرائیلی قابض فوج نے دیوار تعمیر کر کے فلسطینیوں کی معمول کی زندگی کو تباہ کر دیا ہے جمعہ کے روز اس گاوں کے میں بھی ناجائز یہودی دیوار اور ناجائزیہودی بستیوں کے خلاف احتجاج کیا ۔

گاؤں نبی صموئیل کو ہتھیانے کے صہیونی منصوبوں کے سامنے ڈھال بنے فلسطینی

مقبوضہ غرب اردن کے شہر رام اللہ اور القدس کے درمیان کے پہاڑی علاقے میں نبی صموئیل علیہ السلام سے منسوب گاؤں صموئیل واقع ہے، اس قدیم گاؤں کی وہ مسجد جسے تیرہویں صدی کے مصر و شام کے عظیم بادشاہ الظاہر بیبرس نے تعمیر کیا تھا کا وجود بھی اسرائیل کو یہودیانے کے منصوبوں کی نذر ہو چکا ہے۔

ایک ہفتے میں 259 نئے کرونا مریض سامنے آگئے: فلسطینی وزارت صحت

فلسطینی وزارت صحت نے رپورٹ کیا ہے کہ مغربی کنارے میں کرونا کے مزید 259 کیسز سامنے آئے ہیں۔ ان کرونا مریضوں کے ٹیسٹ 28 اگست سے 4 ستمبر کے دوران لیے گئے تھے جو مثبت آئے۔

اسرائیلی قابض فوج نے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا

ایک اورفلسطینی نوجوان کو اسرائیلی قابض فوج نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا ہے۔ فائرنگ کا یہ واقعہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں جمعہ کے روز پیش آیا ہے۔

6 انجمنوں پر پابندی کے اسرائیلی اقدام کی مذمت

امریکی کانگریس کے 22 ارکان نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی حقوق اور سماجی تعاون کی چھ انجمنوں کے مرکزی دفاتر پر چھاپہ مار کر انہیں بند کرنے اور انہیں دہشت گرد گروہ قرار دینے پر اسرائیل کی مذمت کی ہے۔

فلسطینی بزرگ صلاح صوافطہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق جمعہ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی چھاپہ مار کارروائی کے دوران نماز فجر پڑھ کر واپس جانے والے ایک فلسطینی شہری شہید ہو گئے۔

فلسطینی قیدیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان کشیدگی

رامون جیل میں فلسطینی قیدیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان آج صبح اس وقت کشیدگی پیدا ہو گئی جب خصوصی دستوں نے سیلوں پر چھاپہ مارا اور قیدیوں کے ساتھ بدسلوکی کی۔

قضیہ فلسطین اور فلسطینی عوام سے متعلق ٹھوس موقف پر قائم ہیں: سعودی عرب

سعودی عرب نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اور فلسطینی عوام سے متعلق سعودی عرب اپنے ٹھوس موقف پر قائم ہے۔ بین الاقوامی پروازوں کے لیے سعودی سرحدیں کھولنے سے فلسطینی کاز کے بارے میں مملکت کا موقف تبدیل نہیں ہوگا۔