پنج شنبه 01/می/2025

فلسطین

فلسطین میں یہودی آباد کاروں کی تعداد 8 لاکھ تک پہنچنے کا امکان

فلسطین میں یہودی توسیع پسندی اور اسرائیل کی غیرقانونی آباد کاری پر نظر رکھنے والے ایک تھینک ٹینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں سال [2017ء] کے آخر تک فلسطین میں یہودی آباد کاروں کی تعداد 8 لاکھ سے تجاوز کر جائے گی۔

فلسطین:رسول اللہ کی طرف سے صحابی کے نام وقف اراضی گرجا گھر کے حوالے

فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے الخلیل شہر میں جلیل القدر صحابی رسول حضرت تمیم بن اوس الداری کے نام پر وقف اراضی ایک روسی گرجا گھر کو دیے جانے پر فلسطین بھر میں احتجاج جاری ہے۔

فلسطینی صدر محمود عباس پاکستان پہنچ گئے

فلسطین کے صدر محمود عباس تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

’روس فلسطینی دھڑوں کے مابین مصالحت کا ضامن بن سکتا ہے‘

روسی تجزیہ نگار اور رشین اورین انٹیشن انسٹیٹیوٹ نامی تھینک ٹینک کے چیف فتیالی ناعومکین نے کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطینی دھڑوں کے درمیان قومی مفاہمت اور صلح کا ضامن بن سکتا ہے۔

فلسطین میں مٹی کے ظروف سازی کی صنعت دم توڑنے لگی!

صہیونی ریاست کی جانب سے نہ صرف عام فلسطینیوں کا روز مرہ زندگی کے معمولات متاثر ہو رہے ہیں بلکہ فلسطینی تاریخ، ثقافت اور تہذیب وروایات پربھی گہرے منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

فلسطین کی کل آبادی 12 ملین، 7 لاکھ سے تجاوز کر گئی

فلسطین کے سرکاری ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 2016ء کے آخر میں اندرون اور بیرون ملک مقیم فلسطینی شہریوں کی کل تعداد 12 ملین 7 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

’فلسطین میں غیرقانونی یہودی آباد کاری،2016ء میں سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے‘

فلسطین کےشہروں میں صہیونی ریاست کی توسیع پسندانہ پالیسیوں کے تحت غیرقانونی یہودی آبادکاری کے تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق رواں سال کے دوران مقبوضہ بیت المقدس اور مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں بڑے پیمانے پر یہودی آبادکاری کا سلسلہ جاری رہا۔

رُوس میں فلسطین کا ’پاسبان‘ حیدر جمال داغ مفارقت دے گئے!

فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت تو دنیا بھر میں ہردور میں کسی نا کسی شکل میں جاری رہتی ہے مگر فلسطینیوں کےحقوق کے بعض پاسبان ایسے بھی ہیں جن کی خدمات کو تا قیامت فراموش نہیں کیا جاسکےگا۔ ان نابغہ روزگار شخصیات میں آذر بائیجانی نژاد دانشور، مذہبی ، سماجی رہ نما اور فلسفی حیدر جمال [غایدار جاخیدوفٹیچ جمال] کی خدمات کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔ روس جیسے ایک غیر مسلم ملک میں رہتے ہوئے مرحوم نے بیت المقدس، مسجد اقصیٰ اور فلسطینیوں کے حقوق کے دفاع کے لیے لازوال خدمات انجام دیں۔

فلسطین میں 20 فی صد افراد ذیابیطس کے مریض، موٹاپا بیماری کی اہم وجہ

فلسطین میں سرکاری سطح پر جاری کردہ اعدادو شمار میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد 12 فی صد کی سطح عبور کرنے کے بعد یہ شرح 20 فی صد تک جا پہنچی ہے۔

‘تقسیم’ فلسطین کے 69 برس مکمل ہو گئے

دنیا بھر کے عوام اور فلسطینیوں نے منگل کے روز بمطابق 29 نومبر فلسطینی عوام سے یکجہتی کا عالمی دن منایا۔ یہ دن 29 نومبر 1948 کو اقوام متحدہ کی جانب سے فلسطین کو 'عرب' اور 'یہودی' ریاستوں میں تقسیم سے متعلق قرارداد منظور کرنے کی یاد میں منایا جاتا ہے۔