چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطین

چین کا مسئلہ فلسطین کے منصفانہ اور پائیدار حل کے لیے عزم کا اظہار

چین کے صدر شی جن پنگ نے جمعے کو فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی اور مسئلہ فلسطین کے جلد، منصفانہ اور پائیدار حل کے لیے کام جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ارجنٹینا میں ریلی

انسانی حقوق کے گروپ نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے بین الاقوامی سطح پر منائے جانے والے دن کے موقع پر ارجنٹینا میں ریلی کا اہتمام کیا۔

تضامن کا فلسطینی قیدیوں کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ

قیدیوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے قائم عالمی فاؤنڈیشن "تضامن" نے بین الاقوامی انجمن ہلالِ احمر اور اقوامِ متحدہ کے اداروں سے فلسطینی قیدیوں کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

وزیراعظم نے فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت کا اعادہ کیا

وزیراعظم شہباز شریف نے مظلوم فلسطینی عوام کے لئے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

کار حادثے میں ہلاک اسرائیلی نوجوان کی لاش غائب

اسرائیلی قابض فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی بندوق برداروں نے ایک عربی النسل اسرائیلی شخص کی لاش کو حراست میں لیا ہے جو گزشتہ رات کار حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد جنین شہر کے ایک فلسطینی ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

عالمی یومِ اطفال پر فلسطینی بچے زیرِ عتاب

عالمی یوم اطفال کے موقع پرمقبوضہ مغربی کنارے کے الخلیل اور بیت لحم میں انتہا پسند یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں تین فلسطینی بچے زخمی ہو گئے۔

جواں سالہ لڑکی کے قتل کی تحقیقات کا خیر مقدم

حماس کے ترجمان حازم قاسم نے یورپی یونین کی طرف سے اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں رام اللہ کی رہائشی 16 سالہ فلسطینی لڑکی فلہ رسمی کے قتل کی فوری تحقیقات کے مطالبے کا خیرمقدم کیا۔

موسمِ سرما کی آمد، فلسطینی اسیران بنیادی سہولیات سے محروم

اسرائیلی جیل سروسز (آئی پی ایس) نے فلسطینی قیدیوں کو موسمِ سرما میں گرم کپڑے فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

قابض فوج نے ایک فلسطینی کو زخمی اور ایک کو اغوا کر لیا

اسرائیلی قابض فورسز نے ایک چھاپے کے دوران فائرنگ کر کے ایک فلسطینی کو زخمی اور دوسرے کو اغوا کر لیا ہے۔ یہ واقعہ جنین شہر میں جمعرات کے روز پیش آیا ہے۔

ایمان سکول میں اسرائیلی نصاب پڑھانے پر والدین کی کونسل کا سخت احتجاج

فلسطیینی والدن نے ایمان سکول میں اسرائیلی نصاب پڑھانے کی شدید مخالفت کی ہے اور کہا ہے ہم ایمان سکول کی انتظامیہ کی اس سلسلے میں مذمت کرتے ہیں۔