غزہ میں صہیونی جارحیت جاری، شہدا کی تعداد 35،034 ہو گئی
اتوار-12-مئی-2024
وزارتِ صحت نے اتوار کو بتایا کہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے سات ماہ سے زیادہ عرصے میں کم از کم 35034 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
اتوار-12-مئی-2024
وزارتِ صحت نے اتوار کو بتایا کہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے سات ماہ سے زیادہ عرصے میں کم از کم 35034 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
پیر-25-مارچ-2024
غزہ بچاؤ مہم کا حکومت پاکستان سے فلسطین کے لیے فیصلہ کن کارروائی کا مطالبہ کردیا ڈی چوک میں دھرنا دے دیا گیا۔ غزہ بچاؤ مہم کے سرپرست سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے قیادت کی۔ ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی چیئرپرسن آمنہ مسعودجنجوعہ نے بھی تنظیم کے کارکنوں کے ہمراہ شرکت کی۔
پیر-4-مارچ-2024
سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر تحقیق کرنے والے ریسرچرز نے دعویٰ کیا ہےکہ پلیٹ فارم نے فلسطین اور غزہ کے ہیش ٹیگز میں استعمال ہونے والی ویڈیوز کے ویو کاؤنٹ ڈیلیٹ کردیے۔
جمعرات-1-فروری-2024
امریکی موسیقار اور آرٹسٹ لاری اینڈرسن فلسطین کی حمایت میں 2021 میں لکھے گئے ایک خط پر دستخط کرنے کی وجہ سے جرمنی کی فوک وینگ یونیورسٹی آف دی آرٹ میں بطور پروفیسر ملازمت سے دستبردار ہو گئی ہیں۔
بدھ-24-جنوری-2024
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن تسلیم کیے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے مسئلے کے دو ریاستی حل پر زور دیا ہے۔
بدھ-24-جنوری-2024
یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے فلسطینی ریاست کے بارے میں اسرائیل قیام کے خلاف یکطرفہ موقف کو رد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ' اسرائیل کو غزہ جنگ کے بعد فلسطینی ریاست کے قیام کو یکطرفہ ویٹو کرنے کا اختیار نہیں ہے۔'
منگل-23-جنوری-2024
جیسے جیسے اسرائیل غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے میں اپنی فوجی کارروائیوں میں اضافہ کر رہا ہے ویسے ویسے دنیا بھر کی مشہور شخصیات فوری جنگ بندی اور فلسطین کی آزادی کے لیے آواز بلند کررہی ہیں۔
بدھ-13-دسمبر-2023
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ فائر بندی میں تعطل ختم ہوتے ہی غزہ کا آسمان پر گولہ بارود، ہیلی کاپٹر، ڈرون، توپ کے گولے، ٹینک کے گولے، مارٹرز، بموں اور میزائلوں سے بھر گیا ہے۔
ہفتہ-9-دسمبر-2023
وہ اپنے ٹوئٹر پر ایک نظم پوسٹ کرتا ہے۔ نظم جسے سوشل میڈیا پر لگاتے ہوئے اسے کوُچ کا اِذن سنائی دے رہا ہے۔
جمعہ-3-نومبر-2023
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے فلسطینی مجاہدین کے عمل کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورا پاکستان فلسطینیوں کیساتھ کھڑا ہے۔