دوشنبه 12/می/2025

فلسطین

ٹرمپ کے فلسطین بارے اقدامات کو پاؤں کی ٹھوکر پر رکھتے ہیں: ھنیہ

اسلامی تحریک مزامت [حماس] کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صدی کی ڈیل اور القدس کو امریکی دارالحکومت قرار دینے کا اعلان ناقابل قبول ہے اور ہم اس فیصلے کو پاؤں کی ٹھوکر پر رکھتے ہیں۔ ہم اسے اپنے میزائلوں، بندوقوں تار تار کرتے رہیں گے۔ ہم القدس اور الاقصیٰ کے ساتھ اپنا تعلق مزید مضبوط بنائیں گے۔

فلسطین کی مکمل آزادی تک خطے میں امن کا خواب پورا نہیں ہوسکتا:ایردوآن

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ایک پائیدار استحکام اور امن القدس کے 1967 کی سرحدوں پر ایک آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست قائم کرنا ہے.

اسرائیلی زندانوں میں دو فلسطینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال جاری

اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل دو فلسطینی قیدیوں نے نام نہاد انتظامی قید کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

"48 فلسطینی علاقوں” میں جرائم فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی سازش

ایک فلسطینی سماجی کارکن نے کہا ہے کہ سنہ 1948 کے مقبوضہ علاقے اندر فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم میں اضافہ ایک سوچا سمجھا منصوبہ ہے جس کا مقصد فلسطینیوں کو علاقوں سے نقل مکانی پرمجبور کرنا ہے۔

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں فلسطینی نوجوان شہید

قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید ہو گیا۔

فلسطینی اساتذہ پر معاشی ڈاکہ ڈالنے کے لیے اسرائیل کا نیا مسودہ قانون

عبرانی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت اور ارکان کنیسٹ نے ایک نئے مسودہ قانون کی آڑ میں مقبوضہ بیت المقدس اور سنہ 1948ء سے تعلق رکھنے والے فلسطینی اساتذہ کرام کو ان کی ملازمتوں سے فارغ کرنے کا ایک نیا منصوبہ تیار کرنا شروع کیا ہے۔

اسرائیلی ریاستی جبر، فلسطینیوں کے دو مکان مسمار

قابض اسرائیلی حکام نے ریاستی جبر کا مٖظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس میں سلوان کے مقام پر ایک مکان مسمار کر دیا جب کہ جبل المکبر کے مقام پر ایک فلسطینی خاندان کو مکان کی مسماری پر مجبور کیا گیا۔

حماس کو دہشت گرد قرار دینے کا برطانوی اقدام ظلم ہے: وزارت خارجہ

فلسطینی وزارت خارجہ نے اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کو دہشت گرد تنظٰیم قرار دینے کا فیصلہ ظالمانہ اور بلا جواز قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔

’برطانیہ فلسطینیوں کے خلاف اپنے استعماری ایجنڈے پر بدستور قائم ہے‘

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رُکن حسام بدران نے برطانیہ کی طرف سے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔

نہتے فلسطینی بچے کا اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل سنگین جرم ہے:او آئی سی

اسلامی تعاون تنظیم نے فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی قابض افواج کے جرائم کی شدید مذمت کی ہے۔ ان میں تازہ ترین القدس میں ایک کم عمر فلسطینی عمر ابو عصب کو بے دردی کے ساتھ شہید کیا جانا بھی شامل ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کا تشدد اور مسلسل حملوں کی رفتار میں ایک خطرناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ قابض فوج کے ہاتھوں ایک بے گناہ فلسطینی بچے کا قتل نا قابل قبول جرم ہے۔