چهارشنبه 07/می/2025

فلسطین

باکسر عامر خان کا فلسطینیوں کے لیے خطیر رقم کا عطیہ

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے فلسطینی عوام کے لیے خطیر رقم کا عطیہ دینے کا اعلان کردیا۔

فلسطینی قیدیوں کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھایا جائے: عرب پارلیمنٹ

عرب پارلیمنٹ نے تمام بین الاقوامی اداروں اور متعلقہ انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قابض اسرائیل پر دباؤ ڈالنے اور قیدیوں کو فوری رہا کرنے کے لیے ایک سنجیدہ بین الاقوامی اقدام کا آغاز کریں۔

وزیراعظم پاکستان کی مسجد اقصیٰ پر حملے کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیلی فورسز کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

عالمی برادری فلسطین اور یوکرین کے درمیان دوہرا معیار ترک کرے

جمعرات کوعرب پارلیمنٹ نے مسئلہ فلسطین اور یوکرینی بحران سے نمٹنے میں دوہرے معیارات پر تنقید کرتےہوئے بین الاقوامی انصاف کے حصول کے لیے تمام مسائل سے نمٹنے کے لیے متحد عالمی معیارات پر زور دیا۔

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں دو فلسطینی بچے شہید، 15 زخمی

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں کل جمعرات کے روز اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی اور وحشیانہ کارروائیوں کے نتیجے میں کم سے کم 2 فلسطینی بچے شہید اور پندرہ شہری زخمی ہوگئے۔

آئرلینڈ میں فلسطینی ’یوم الارض‘ کی مناسبت سے تقریبات

فلسطین کے حق واپسی مرکز نے آئرش شہر ٹیئرون میں اپنی دوسری تقریب کا اہتمام کیا، جس میں مقررین اورفلسطینیوں سے یکجہتی کرنے والے کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ انہوں نے فلسطینی پناہ گزینوں کی مکمل حمایت اور ان کی تاریخی سرزمین پر واپسی کے حق کا اعلان کیا۔

فلسطینی شہری اسرائیلی جیل سے 20 سال بعد رہا

اسرائیلی جیلوں میں قید ایک فلسطینی شہری کو بیس سال کے بعد رہا کیا گیا ہے۔

فلسطین میں ’یوم الارض‘ کے موقع پر اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں پر تشدد

قابض صہیونی فوج نے یہودی آباد کاروں کی معاونت کرتے ہوئے کل بدھ تیس مارچ کو مغربی کنارے میں فلسطینی شہریوں اور ان کی املاک پر غیرمسبوق حملے کیے اور فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

فلسطینیوں کو قبلہ اول سے بے دخلی کی اسرائیلی مہم جاری

قابض اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ سے بڑی تعداد میں بیت المقدس کے شہریوں کی گرفتاریوں اور ملک بدری کی مہم شروع کی ہے۔

امریکا: پیٹرسن کی مرکزی سڑک کو "فلسطین روڈ” کا نام دے دیا گیا

ریاستہائے متحدہ امریکا کی ریاست نیو جرسی میں "پیٹرسن" کی سٹی کونسل نے منگل کی شام آٹھ ووٹوں کی اکثریت سے شہر کے چھٹے ضلع کی مرکزی سڑک کا نام عرب اقتصادی اور سماجی آبادی کے ساتھ "فلسطین" رکھنے کے لیے ووٹ دیا۔