پنج شنبه 06/فوریه/2025

فلسطینی کسان

قابض اسرائیلی بحریہ کے فلسطینی ماہی گیروں اور کسانوں پر حملے

قابض اسرائیلی فورسز نے بدھ کے روز فلسطینیوں کی زرعی اراضی کے علاوہ ماہی گیروں پر حملے کیے ہیں۔ قابض فورسز کی طرف سے یہ حملے زیر محاصرہ غزہ کی پٹی کے مغربی اطراف میں کیے گئے ہیں۔

فلسطینی کسانوں پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ اور شیلنگ

اسرئیلی قابض فوج نے غزہ سے متصل سرحدی علاقے میں فلسطینی کسانوں کو پر حملے کیے ہیں۔ اس دوران فلسطینی کسانوں پر فائرنگ کے علاوہ آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی۔ یہ واقعہ ساڑھے پندرہ سال سے زیر محاصرہ غزہ کی پٹی کے جنوب مشرق میں پیش آیا ۔

فلسطینی کسانوں اور ماہی گیروں پر اسرائیلی فائرنگ

اسرائیلی قابض فوج نے بدھ کے روز ایک مرتبہ پھر فلسطینی کسانوں اور ماہی گیروں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا ہے۔ قابض فوجیوں کی طرف سے نہتے شہریوں پر بلا جواز فائرنگ کے یہ واقعات غزہ کی پٹی کے ساتھ جڑے مختلف علاقوں میں پیش آئے ہیں۔

فلسطینی کسانوں اور فصلوں پر غزہ کے نزدیک اسرائیلی فوجی حملہ

اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کے علاقے میں منگل کی صبح فلسطینی کسانوں کو ایک مرتبہ پھر اپنی کارروائی کا نشانہ بنایا ہے۔ اس علاقے میں ایک اور فوجی کارروائی بھی دیکھنے میں آئی ہے۔

صہیونی آبادکاروں کا بزرگ فلسطینی کسان پر تشدد

یہودی آباد کاروں نے منگل کے روز رام اللہ کے مغرب میں نالین گاؤں کے قریب کسانوں کے گروپ پر پتھراؤ کیا جس کی وجہ سے ایک بزرگ فلسطینی کسان کے سر میں چوٹیں آءیں۔

صہیونی فوجیوں نے کسانوں کو اپنی زمینوں میں داخل ہونے سے روک دیا

قابض اسرائیلی افواج (آف) نے منگل کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مغرب میں واقع جیب گاؤں میں متعدد فلسطینی کسانوں کو اپنی زمینوں میں زیتون اکٹھا کرنے سے روک دیا۔

اسرائیلی فوجیوں کا غزہ میں فلسطینی ماہی گیروں ، کسانوں پر حملہ

اسلحے سے لیس اسرائیلی کشتیووں نے غزہ کے ساحل سے بدھ کی صبح فلسطینی ماہی گیری کشتیوں پر فائرنگ کی اور پانی برسایا۔

اسرائیلی فوج نے ایک ہی خاندان کے 10 فلسطینی کسان گرفتار کر لیے

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل کے جنوبی قصبے یطا سے 10 فلسطینی کاشت کاروں کو حراست میں لے لیا۔

زیتون کا پھل توڑتے فلسطینی کسانوں پر یہودی شرپسندوں کا تشدد

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی شرپسندوں کی طرف سے فلسطینی شہریوں پر پرتشدد حملے جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہودی آباد کاروں کے ایک گروپ نے غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں براخا یہودی کالونی کے قریب فلسطینی کسانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ یہودی اشرار نے فلسطینیوں پر حملہ اس وقت کیا جب فلسطینی اپنے کھیتوں میں زیتون کے پھل توڑ رہے تھے۔

فلسطینی کسانوں کے خلاف صہیونی نسل پرستانہ کارروائیوں میں اضافہ

قابض صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطین کے ہرطبقہ زندگی سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو نسل پرستانہ پالیسیوں اور ظالمانہ اقدامات کا سامنا ہے۔