جمعه 07/فوریه/2025

فلسطینی نوجوان شہید

دشمن سے لڑائی کی تیاری کے دوران زخمی ہونے والا فلسطینی مجاہد شہید

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طوباس سے تعلق رکھنے والے فلسطینی مجاھد یزن مسلمانی دشمن فوج پر حملے کی تیاری کے دوران زخمی ہونے کے بعد دم توڑ گیا۔

سلفیت میں اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں دو فلسطینی شہید

فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر سلفیت کے قریب قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو نوجوان فلسطینی شہید ہو گئے۔

طولکرم کیمپ میں اسرائیلی فوج کی بربریت،مزید تین فلسطینی شہید

آج جمعرات کی صبح قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں قائم پناہ گزین کیمپ پر بربریت میں مزید تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

غرب اردن: اسرائیلی دہشت گردی میں فلسطینی نوجوان شہید، متعدد زخمی

غرب اردن کے شمالی شہر ابلس کے بلاطہ پناہ گزین کیمپ سے اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

رام اللہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان شہید

منگل کی شام مقبوضہ مغربی کنارے کے وسط میں واقع رام اللہ کے مشرقی گا ​برقعہ کے قریب قابض اسرائیلی فوج ایک فلسطینی نوجوان پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اس کی گاڑی الٹ گئی اور وہ شہید ہوگیا۔

الخلیل میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سےفلسطینی شہید، متعدد زخمی

قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں دورا کے مقام پر ایک فلسطینی نوجوان شہید اور دوسرا زخمی ہوگیا۔