جمعه 07/فوریه/2025

فلسطینی نوجوان شہید

گرفتاری کے بعد دو دن کے اندر اسرائیلی درندوں نےفلسطینی شہید کردیا

فلسطینی محکمہ امور اسیران اور قیدیوں کے حقوق پر نظر رکھنے والے دیگر اداروں بتایا ہےکہ غرب اردن کے شمالی شہر نابلس سے گرفتار فلسطینی30 سالہ ولید خلیفہ کو گرفتار کیے جانے کے بعد دو دن کے اندر شہید کردیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے الخلیل میں گولی مار کر فلسطینی نوجوان شہید کردیا

قابض صہیونی فوج نے آج بدھ کے روز غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے جنوب میں واقع الفوار کیمپ میں ایک نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔

اسرائیلی فوجی اڈے پرحملے کی کوشش کرنے والا فلسطینی شہید

قابض اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک فلسطینی کو اس وقت گولی مار کر شہید کر دیا جب وہ مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں الخلیل شہر کے قریب لاچش ایئر بیس پر قابض فوجیوں پر حملہ کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔

طوباس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں زخمی کمانڈر شہید

غرب اردن کے شمالی شہر طوباس میں قابض فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا فلسطینی مزاحمتی کمانڈر سیف ابو داؤس زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےدم توڑ گیا۔

غرب اردن:اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہری شہید

مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے طوباس میں الفارعہ کیمپ پر دھاوا بولتے ہوئے جمعرات کو علی الصبح قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک نوجوان شہید ہوگیا۔

طولکرم میں اسرائیلی بمباری میں تین فلسطینی شہید

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر طولکرم کے قریب قابض فوج کی جانب سے کی جانے والی فضائی بمباری میں تین فلسطینی شہید ہوگئے۔

طوباس: اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں بچے سمیت چھ فلسطینی شہید

جمعرات کو قابض اسرائیلی فوج کی منظم ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں غرب اردن میں ایک بچے سمیت کم سے کم چھ فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوج نے جنین میں دو فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا

اتوار کی شام غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے مغرب میں واقع قصبے کفر دان میں قابض اسرائیلی فوج نے گولیان مار کر دو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔

طولکرم کے نورشمس کیمپ میں اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

مغربی کنارے کے شمال مغرب میں واقع شہر طولکرم کے مشرق میں واقع نور شمس کیمپ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہری شہید ہوگیا۔

بیت لحم : یہودی آباد کاروں کے حملے میں فلسطنی نوجوان شہید، متعدد زخمی

غرب اردن کے جنوبی شہر بیت لحم کے جنوب میں واقع گاؤں وادی رحال میں یہودی آباد کاروں نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجےمیں ایک فلسطینی شہری شہید اور تین زخمی ہو گئے۔