تل ابیب میں فدائی حملے میں 4 اسرائیلی زخمی، حملہ آور شہید
بدھ-22-جنوری-2025
تل ابیب – مرکز اطلاعات فلسطین نام نہاد صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل ابیب میں منگل کی شام ایک فلسطینی نوجوان نے چاقو کے وار سے چار صہیونیوں کو زخمی کردیا۔ اس موقعے پر قابض فوج نے فائرنگ سے حملہ آور شہید ہوگیا۔ اسرائیلی نشریاتی ادارے نے اطلاع دی ہے کہ تل ابیب میں چاقو […]