الخلیل کے شمال میں قابض اسرائیلی فوج نے چار فلسطینیوں کو گولی مار دیجمعرات-31-اکتوبر-2024مغربی کنارے کے جنوب میں الخلیل کے شمال میں واقع بیت امر قصبے میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے چار فلسطینی شہری زخمی ہوئے۔