چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی نسل کشی

غزہ میں زندگی بقا کا مسئلہ بن چکی ہے:ریڈ کراس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کے سربراہ ایڈریان زیمرمین نے زمین پر حالات زندگی کو جہنم قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ انسانی امداد کی معطلی کی وجہ سے طبی سامان ہفتوں میں ختم ہو سکتا ہے جو کہ پٹی کی آبادی کے لیے بنیادی […]

غزہ میں 48 گھنٹوں میں 92 فلسطینی شہید ،219 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ پٹی کے مختلف علاقوں پر جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران پٹی کے ہسپتالوں میں 92 فلسطینی شہید اور 219 زخمی ہوئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت نے ہفتے کے روز ایک پریس ریلیز میں اعلان کیا کہ […]

غزہ کی پٹی میں فلسطینی نسل کشی 33 ویں روز میں جاری، مزید قتل عام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے خلاف اپنی نسل کشی کی جنگ کو 33 روز قبل دوبارہ شروع کرنے کے بعد سے جاری رکھا ہوا ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے غزہ میں درجنوں فضائی حملے کیے۔ یہ غزہ کی پٹی کے لوگوں […]

قابض اسرائیل میں نئے امریکی سفیر کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا،ٹرمپ کا مکتوب بھی چھوڑا

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیل میں امریکہ کے نئے سفیر مائیک ہکابی نے اپنا عہدہ سنبھالنے کے ایک دن بعد جمعہ کو بیت المقدس کے اولڈ سٹی میں مراکشی دیوار کے علاقے پر دھاوا بول دیا۔ ہکابی کو اس دورے کی فوٹیج میں دیوار میں ایک شگاف میں ایک ایک کاغذ بھی […]

غزہ پر بمباری کے دوران قابض صہیونی فوج نے فلسطینی صحافی اور مصنف تامر مقداد کو شہید کردیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین گذشتہ شب غزہ شہر میں اسرائیلی فضائی حملے میں صحافی اور مصنف تامر مقداد کی شہادت کے بعد غزہ کی پٹی میں نسل کشی کی جنگ کے آغاز سے اب تک فلسطینی میڈیا کے کارکنان کے شہداء کی تعداد 213 ہو گئی ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے ہمارے ساتھی، مصنف اور […]

نابلس کے جنوب میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ دو فلسطینی نوجوان شہید ،ایک زخمی

نابلس – مرکزاطلاعات فلسطین غرب اردن کے شمالی شہر نابلس کے جنوب میں واقع قصبے اوصرین پر چھاپے کے دوران قابض اسرائیلی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔ فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسے شہری امور کی جنرل […]

قابض اسرائیلی فوج نے مزاحمت کاروں کے گھروں کی مسماری تیز کردی

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیل کے چینل 7 کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے جمعرات کو قابض اسرائیلی فوج اور آباد کاروں پر حملوں اور قابض ریاست کے خلاف مسلح جدو جہد کرنے والے فلسطینیوں کے خاندانوں کو اجتماعی سزا کے طور پر ان کے گھروں سے محروم […]

غزہ قحط کے دھانے پرہے، بھوک اور بیماریوں کا پھیلاؤ فوری روکا جائے:انسانی حقوق گروپ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے غزہ کی پٹی میں قحط کے آغاز سے خبردار کرتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے 45 دنوں سے پٹی پر جاری غیر قانونی، جامع ناکہ بندی کو دیکھتے ہوئے، نسل کشی کے آغاز کے بعد سے طویل ترین عرصے تک انسانی امداد اور ضروری اشیا کے […]

غزہ میں قتل عام کا سلسلہ تھم نہ سکا،24 گھنٹوں میں مزید 40 شہید ، 73 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں جاری قتل عام کے نتیجے میں مزید 40 فلسطینی شہید اور 73 زخمی ہوگئے۔ وزارت صحت نے ایک بیان میں بتایا کہ 18 مارچ 2025ء سے اب تک 1,691 فلسطینی شہید اور 4,464 زخمی ہوچکے ہیں۔ […]

غزہ کی پٹی فلسطینیوں کی نسل کشی اور اجتماعی قتل عام 31 ویں روز جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض صہیونی فوج نے امریکی اور مغربی مدد سے غزہ میں جنگ بندی کے بعد دوبارہ جارحیت کا سلسلہ آج جمعرات کو31 ویں روز میں جاری رکھا ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے جمعرات کی صبح غزہ کے متعدد علاقوں میں درجنوں فضائی اور زمینی […]