چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی نسل کشی

غزہ میں فلسطینی نسل کشی جاری، شہداء کی تعداد بڑھ کر 51 ہزار 240 ہو گئی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء سے اب تک قابض اسرائیلی ریاست کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف جاری نسل کشی کی جنگ میں شہداء کی تعداد بڑھ کر 51,240 ہوگئی ہے جب کہ 116,931 زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت صحت نے پیر کو […]

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت جاری، نسل کشی کے دوسرے مرحلے کا آج 35واں روز

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے خلاف نسل کشی کی جنگ 35 ویں روز میں جاری ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے درجنوں فضائی حملے کیے اور گھروں کو مسمار کیا۔ دوسری جانب غزہ کی مسلسل ناکہ بندی کا ظالمانہ اور غیرانسانی سلسلہ […]

انسانی حقوق کی تنظیم کا یورپی یونین کو غزہ میں نسل کشی روکنے کے لیے مداخلت کا مطالبہ

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کو ایک فوری مکتوب ارسال کیا ہے، جس میں غزہ کی پٹی میں انسانی تباہی پر تشویش کا اظہار کیا گیا، جو کہ بین الاقوامی قانون کے تحت نسل کشی کے مترادف ہے۔ اتوار کے روز یورپی وزراء کے نام اپنے […]

اسرائیلی عوفر جیل میں قیدی فلسطینی ناصر ردایدہ کی مجرمانہ طبی غفلت سے شہید

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی محکمہ امور اسیران اور کلب برائے اسیران نے بتایا ہے کہ قابض صہیونی ریاست کی عوفر جیل میں پابند سلاسل 49 سالہ قیدی ناصر خلیل ردائیدہتشدد، بیماری کے دوران طبی غفلت اور غیر انسانی سلوک کے نتیجے میں جام شہادت نوش کرگئے ہیں۔ اسیران کے حقوق کےنگران اداروں […]

’انروا‘ کا 115 پناہ گاہوں میں بگڑتی انسانی صورتحال کے بارے میں خطرے کی گھنٹی بجا دی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (انروا) نے اطلاع دی ہے کہ وہ اس وقت غزہ کی پٹی میں 115 پناہ گاہیں چلا رہی ہے، جس میں 90,000 سے زیادہ بے گھر افراد رہائش پذیر ہیں۔ ایجنسی نے ’ایکس‘ پلیٹ فارم کے ذریعے ایک بیان میں […]

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 44 فلسطینی شہید ، 145 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں مزید44 فلسطینی شہیداور 145 زخمی غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں پہنچائے گئے۔ وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ 18 مارچ 2025ء سے اب تک 1,827 فلسطینی شہید اور […]

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت اور فلسطینی نسل کشی مسلسل 34ویں روز میں جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی کے خلاف نسل کشی کی جنگ 34 روز قبل دوبارہ شروع کرنے کے بعد سے اسے جاری رکھا ہوا ہے۔ یہ جنگ انتہا پسند صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے جنگ بندی کے معاہدے کو توڑنے اور عالمی برادری کی مجرمانہ […]

غزہ میں ملبے تلے دبے بچوں کی لاشوں کو نکالنے کے لیے فوری انسانی بنیادوں پر آپریشن کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی مرکز برائے گمشدہ اور جبری طور پر لاپتہ افراد (پی سی ایم ڈی) نے غزہ کی پٹی میں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے تلے ہزاروں فلسطینی بچوں کی لاشوں کے مسلسل لاپتہ ہونے پر اپنی گہری تشویش اور مذمت کا اظہار کیا ہے۔ یہ قابض اسرائیل کی نسل کشی کی […]

غزہ میں زندگی بقا کا مسئلہ بن چکی ہے:ریڈ کراس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی کے سربراہ ایڈریان زیمرمین نے زمین پر حالات زندگی کو جہنم قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ انسانی امداد کی معطلی کی وجہ سے طبی سامان ہفتوں میں ختم ہو سکتا ہے جو کہ پٹی کی آبادی کے لیے بنیادی […]

غزہ میں 48 گھنٹوں میں 92 فلسطینی شہید ،219 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ پٹی کے مختلف علاقوں پر جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران پٹی کے ہسپتالوں میں 92 فلسطینی شہید اور 219 زخمی ہوئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت نے ہفتے کے روز ایک پریس ریلیز میں اعلان کیا کہ […]