چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی نسل کشی

غزہ: خان یونس میں قتل عام، درجنوں بچے اور خواتین شہید

خان یونس – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے خان یونس کے مشرق میں فلسطینی شہریوں کی ایک خیمہ بستی پر بزدلانہ صہیونی فضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت چار شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ فالو اپ جنوبی غزہ کی پٹی میں خان یونس کے مشرق میں واقع قصبے بنی […]

غزہ کی ناکہ بندی کی وجہ سے چھ لاکھ فلسطینی بچے مستقل پولیو کے خطرے سے دوچار

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے خبردار کیا ہے کہ 602,000 بچے مستقل فالج اور دائمی معذوری کے خطرے سے دوچار ہیں۔ اگر ان بچوں کو بروقت پولیو ویکسین نہیں دی جاتی تو وہ دائمی معذوری کا شکار ہوسکتے ہیں۔ وزارت صحت نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا کہ قابض اسرائیل […]

حماس کا عالمی برادری سے کراسنگ کھلوانے اور غزہ کو بچانے کا مطالبہ

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے عرب ممالک، عالم اسلام اور دنیا بھر کی حکومتوں اور عوام اور دنیا کے آزاد لوگوں سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ غزہ کا ظالمانہ صہیونی محاصرہ توڑنے، کراسنگ کھولنے، پٹی میں فلسطینی بھائیوں کو بچانے، ان کی سرزمین پر ان کی ثابت قدمی کی حمایت […]

اسرائیل غزہ میں امداد کو بلیک میلنگ اور جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے:انروا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (انروا) نے قابض اسرائیلی حکام پر غزہ پر 50 دن سے جاری محاصرے کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے انسانی امداد کو "سودے بازی،بلیک میلنگ اور جنگ کے ہتھیار” کے طور پر استعمال کرنے کا الزام لگایا۔ منگل […]

غزہ پر قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، مزید 26 فلسطینی شہید، 60 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں 26 شہداء کے جسد خاکی منتقل کیے گئے جب کہ 60 زخمیوں کو بھی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ وزارت نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ 18 مارچ 2025ء سے […]

غزہ کی پٹی میں فلسطینی نسل کشی 36ویں روز جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے خلاف نسل کشی کی جنگ 36 ویں روز سے دوبارہ جاری رکھا ہوا ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے درجنوں چھاپے مارے اور گھروں کو مسمار کیا جبکہ خوراک کی بنیادی اشیاء کے داخلے پر پابندی بدستور […]

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ میں ریسکیو آپریشنز کی بھاری مشینری تباہ کردی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح غزہ کی پٹی میں بلڈوزر اورریسکیو کو منظم طریقے سے نشانہ بنایا اور تباہ کر دیا۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے ایک نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی جنگی طیاروں نے آج صبح سویرے غزہ کی پٹی میں میونسپلٹی، نجی کمپنیوں اور شہریوں […]

غزہ سے ہجرت کی افواہیں ہماری عوام کی استقامت کو کمزور کرنےکی بدنیتی پر مبنی مہم کا حصہ ہیں:سرکاری میڈیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی سے بڑے پیمانے پر انخلاء کے مبینہ انتظامات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی حالیہ پوسٹس اور گمراہ کن معلومات پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ یہ پوسٹس بیرونی عناصر کے ساتھ مل کر متنازعہ […]

غذائی قلت کے پھیلاؤ سے غزہ میں 10 لاکھ بچوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں:الدقران

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے دیر البلح میں الاقصی شہداء ہسپتال کے ترجمان خلیل الدقران نے کہا ہے کہ غذائی قلت کے پھیلاؤ سے پٹی میں تقریباً 10 لاکھ بچوں کی زندگیوں کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حاملہ خواتین خوراک اور طبی امداد کی شدید قلت […]

طبی کارکنوں کے وحشیانہ قتل عام کے مجرموں کو عبرت ناک سزا دلائی جائے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع رفح میں قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے طبی عملے کے کارکنوں کو وحشیانہ طریقے سے شہید کرنے کو سنگین جرم قرار دیتے ہوئے اس کی بین الاقوامی تحقیقات کے مطالبے کا اعادہ کیا ہے۔حماس نے اس واقعے سے […]