چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی نسل کشی

غزہ میں اسرائیلی جنگ نے 22 لاکھ فلسطینیوں کی زندگیاں تباہ کر دیں:اقوام متحدہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور نسلی تطہیر کی جاری جنگ جو 18 ماہ سے زائد عرصے سے جاری ہے، مسلسل مکمل ناکہ بندی اور دو ماہ سے غزہ کی پٹی کی امداد سے انکار نے 2.2 ملین فلسطینیوں کی زندگیاں تباہ کر دی […]

امریکہ نے قابض اسرائیل کو جنگ میں مدد کے لیے تین امریکی لڑاکا طیارے دے دیے

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے تین نئے جدید F-35 لڑاکا طیاروں کی وصولی کا اعلان کیا، جس سے قابض اسرائیلی فضائیہ کی انوینٹری میں اس نوعیت کے طیاروں کی تعداد 45 ہو گئی ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان اویچائی ادرعی نے ’ایکس‘ پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ […]

نابلس کے مشرق میں قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی لڑکا شہید

نابلس – مرکزاطلاعات فلسطین مغربی کنارے میں نابلس کے مشرق میں واقع قصبے سالم پر اسرائیلی قابض فوج کے چھاپے کے دوران ایک فلسطینی لڑکا جمعہ کے روز شدید زخمی ہونے کی وجہ سے دم توڑ گیا۔ قابض اسرائیلی فوج نے آج سہ پہر قصبے سالم پر دھاوا بول دیا اور شہریوں پر براہ راست […]

غزہ میں 24 گھنٹوں میں قابض فوج کےہاتھوں قتل عام میں اضافہ مزید، 84 شہری شہید ، 168 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ قابض اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 84 فلسطینی شہید اور 168 زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔ وزارت صحت نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ شہداء میں چھ […]

قابض اسرائیلی فوج کا غزہ میں اقوام متحدہ کے بلغارین ملازم کے قتل کا اعتراف،صوفیہ میں شدید غم وغصہ

مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے جمعرات کے روز اعلان کیا ہے کہ وسطی غزہ میں گذشتہ ماہ اقوام متحدہ کے ایک ملازم کے قتل کی تحقیقات کے ابتدائی نتائج سے یہ نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ وہ اسرائیلی ٹینک کی فائرنگ سے مارا گیا تھا۔ قابض فوج نے اس واقعے کے حوالے […]

اسرائیلی جنگی جرائم، ایک ماہ میں غزہ کی پٹی میں پانچ لاکھ افراد جبری طور پر بے گھر ہو چکے ہیں : انروا

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین گذشتہ ماہ جنگ میں غزہ میں دوبارہ صہیونی جارحیت کے بعد سے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں اور فلسطینیوں کے لیے انخلاء کے احکامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی برائے پناہ گزین "انروا” نے جمعے کے روز ایک نیا انتباہ جاری کیا ہے۔ ایجنسی […]

حماس کا اقوام متحدہ سے غزہ میں صحت کے نظام کو نشانہ بنانے پر عملی مؤقف اختیار کرنے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے عالمی برادری، اقوام متحدہ اور متعلقہ بین الاقوامی اداروں سے مطالبہ کیاہے کہ وہ اپنی قانونی اور انسانی ذمہ داریاں ادا کریں اور غزہ کی پٹی میں صحت کے نظام کے خلاف جاری جارحیت کو روکنے کے لیے عملی اور موثر موقف اختیار کریں۔ غزہ میں […]

شمالی غزہ میں ایک گھر پر اسرائیلی بمباری سے 18 افراد شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین جمعرات کی شام غزہ کی پٹی کے شمال میں جبالیہ البلد میں بے گھر افراد کی رہائش گاہوں پر فضائی حملے کے بعد قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل عام میں کم از کم 18 شہری مارے گئے۔ غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ البلد میں ایک گھر پر […]

نیتن یاہو اور گیلانٹ اشتہاری ہیں،اسرائیلی درخواست قبول نہیں: عالمی فوج داری عدالت

دی ہیگ – مرکزاطلاعات فلسطین بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو اور ان کے سابق وزیر دفاع یوآو گیلانٹ کے خلاف جاری کیے گئے وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد کو معطل کرنے کی اسرائیل کی درخواست مسترد کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ قانونی کارروائی بغیر درخواست […]

غزہ کی پٹی میں فلسطینی نسل کشی اور جنگی جرائم کا سلسلہ 38 ویں روز جاری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے خلاف نسل کشی کی جنگ 38 ویں روز میں جاری رکھی ہوئی ہے۔عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی اور منظم غفلت کے باعث صہیونی دشمن کو فلسطینیوں کے قتل عام کے تسلسل کی شہ مل رہی ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے […]