چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی نسل کشی

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا جنگی جرم ہے:ترکیہ، قطر

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین قطر اور ترکیہ نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا سنگین جرم ہے جسے کسی صورت میں قبول نہیں کیا جاسکتا۔ قطری وزیر اعظم اور وزیر خارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے زور دیا کہ ان کے ملک نے […]

غزہ میں نسل کشی جاری،51 فلسطینی شہید ،115 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک قابض اسرائیلی جارحیت سے 52,243 فلسطینی شہید اور 117,639 زخمی ہو گئے ہیں۔ وزارت نے اتوار کے روز اپنے یومیہ بیان میں کہا کہ غزہ کے ہسپتالوں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 51 شہداء […]

غزہ میں آٹے کا ذخیرہ ختم ہوچکا،’انروا‘ فوری طور پر امداد سے لدے تین ہزار ٹرکوں کو لانے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (انروا) نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اس کے پاس آٹے کی سپلائی ختم ہو گئی ہے۔ قبل ازیں "ورلڈ فوڈ پروگرام‘‘ نے 25 اپریل کو اعلان کیا تھا کہ غزہ میں اس کے پاس خوراک کا ذخیرہ […]

غزہ:خان یونس پر اسرائیلی بمباری میں 3 فلسطینی شہید

خان یونس – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے اتوار کو غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع خان یونس پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں دو بچوں سمیت تین شہری شہید ہو گئے۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی کہ مشرقی خان یونس میں آج صبح اسرائیلی گولہ باری کے نتیجے میں […]

قابض اسرائیلی فوج جنگ کے آغاز کے بعد سے روزانہ 9 فلسطینی خاندانوں کا اجتماعی قتل کررہی ہے: رپورٹ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا آفس نے غزہ کی پٹی میں شہریوں کے خلاف قابض اسرائیلی فوج کے ذریعے کی جانے والی نسل کشی کے بارے میں خوفناک اعدادوشمار شائع کیے ہیں۔ میڈیا آفس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں شہریوں کے خلاف نسل کشی […]

غزہ میں ذخیرہ شدہ خوراک مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے:عالمی ادارہ خوراک

مرکز اطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سنڈی میک کین نے اعلان کیا ہے کہ عالمی ادارہ خورک کے غزہ میں خوراک ذخیرہ کرنےوالے تمام غذائی ذخیرے ختم ہوچکے ہیں۔ یہ الارمنگ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب جہاں قابض اسرائیل نے سات ہفتوں سے غزہ کی […]

غزہ میں قحط حقیقی شکل اختیار کررہا ہے،عالمی برادری فوری حرکت میں آئے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ ورلڈ فوڈ پروگرام کا یہ اعلان کہ غزہ کی پٹی میں اس کے تمام غذائی ذخائر ختم ہو چکے ہیں، فاشسٹ قابض ریاست کی وجہ سے پیدا ہونے والی انسانی تباہی کی خطرناک سطح کی عکاسی کرتا ہے اور اس بات کی تصدیق […]

اسرائیل غزہ میں روزانہ 32 بچوں اور 22 خواتین کو قتل کرتا ہے:فلسطینی میڈیا آفس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں گورنمنٹ میڈیا آفس کے ڈائریکٹر جنرل اسماعیل الثوابتہ نے چونکا دینے والے اعدادوشمار کا انکشاف کیا ہے جو جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیلی قبضے سے ہونے والی نسل کشی کی دستاویز کرتے ہیں۔ ڈاکٹر نے وضاحت کی مستقل یہ […]

غزہ میں ہونے والی نسل کشی میں 169,000 سے زیادہ فلسطینی شہید اور زخمی ہوچکے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء سے غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیل کی جانب سے والی نسل کشی میں شہداء اور زخمیوں کی تعداد 169,000 (ایک لاکھ انہتر ہزار) سے زیادہ ہوگئی ہے۔ وزارت صحت نے ہفتے کے روز اپنی رپورٹ میں کہا کہ غزہ […]

غزہ کی پٹی میں فلسطینی نسل کشی40ویں روز میں جاری، مزید کئی خاندان شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض صہیونی فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ چالیسویں روز میں جاری ہے۔ قابض صہیونی فوج نے مزید کئی خاندانوں کو شہید کردیا ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے درجنوں چھاپے مارے اور گھروں کو مسمار کیا، […]