چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی نسل کشی

جرمنی، فرانس اور برطانیہ کا غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کا مطالبہ

برلن – مرکزاطلاعات فلسطین جرمنی فرانس اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کی واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے جنگ کے مکمل خاتمے کے لیے مذاکرات کی طرف واپسی پر زور دیا ہے۔ وزراء خارجہ نے جمعہ کی شام ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ "غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں کا دوبارہ […]

غزہ کی پٹی پر قابض فوج کی جارحیت میں 72 گھنٹوں کے دوران 591 فلسطینی شہید، 1042 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے تصدیق کی ہے کہ گذشتہ 72 گھنٹوں کے دوران غزہ پر اسرائیلی جارحیت سے شہادتوں کی تعداد 591 ہو گئی ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کو موصول ہونے والی ایک پریس ریلیز میں سرکاری میڈیا آفس نے وضاحت کی کہ قابض اسرائیلی فوج نے منگل کی صبح […]

آئرلینڈ کا اسرائیل پر غزہ پر جارحیت روکنے کے لیے دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

ڈبلن – مرکزاطلاعات فلسطین آئرلینڈ کے وزیراعظم مائیکل مارٹن نے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی جارحیت میں سینکڑوں فلسطینیوں کی شہادت اور زخمی ہونےکے واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔ مارٹن نے جمعرات کو پریس بیانات میں کہاکہ "ہم گذشتہ دو دنوں کے دوران ہونے والے ہولناک حملوں کی مذمت کرتے ہیں جس […]

عالمی برادری فلسطینی عوام کو صیہونی قتل و غارت گری کی مشین سے بچانے کے لیے فوری حرکت میں آئے

مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پولیٹیکل بیورو کے رکن عزت الرشق نے مجرمانہ اسرائیلی جارحیت کو روکنے، ناجائز محاصرہ توڑنے اور فلسطینی شہریوں کو صیہونی قتل و غارت گری سے بچانے کے لیے تمام ممکنہ سیاسی اور عوامی ذرائع استعمال کرتے ہوئے فوری اقدام اور دباؤ کا مطالبہ کیا۔ الرشق نے جمعرات […]

قابض اسرائیلی فوج کی زمینی دراندازی جنگ بندی کے معاہدے کی تباہی ہے:ابو زہری

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما سامی ابو زہری نے کہا ہے کہ اسرائیل کی زمینی کارروائی اور نیٹزارم محور کی طرف فوجی گاڑیوں کی پیش قدمی شمالی غزہ کی پٹی کو اس کے جنوبی حصے سے امریکی مدد سے الگ کرنے کی مجرمانہ کوشش اور جنگ بندی معاہدے کو مکمل […]

حماس اور پاپولر فرنٹ کا مل کر اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے کا عزم

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) اور پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین نے اسرائیلی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے فلسطینی اور عرب کوششوں کو متحد کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔ دونوں جماعتوں نے مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام کی ثابت قدمی کی حمایت کی اور […]

غزہ :بیت لاہیا میں تعزیتی کیمپ پر اسرائیلی بمباری میں ایک ہی خاندان کے 14 افراد شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین بدھ کی شام غزہ کی پٹی کے شمال میں بیت لاہیا میں ایک تعزیتی کیمپ پراسرائیلی فضائی حملے میں چودہ شہری اور تقریباً 30 دیگر زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی فضائی حملے میں بیت لاہیا کے السلطان محلے میں ایک جنازہ گاہ کو نشانہ […]

غزہ میں دس لاکھ افراد کو خوراک کی شدید قلت کا سامنا ہے:اوچا

غزہ پر اسرائیلی جارحیت

غزہ میں قتل عام, مزید 58 فلسطینی شہید ، درجنوں زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر قابض اسرائیل کے نئے فضائی حملوں میں بدھ کے روز بیالیس شہری شہید ہوگئے، جس کے بعد آج صبح سے جاری تباہی کی جنگ میں مرنے والوں کی تعداد 58 سے تجاوز کر گئی۔ جنوبی غزہ کی پٹی میں رفح کے شمال میں واقع […]

غزہ میں صہیونی فوج کے ہاتھوں ہولناک قتل عام، جاری، شہداء کی تعداد چند گھنٹوں میں 429 ہوگئی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے منگل کی صبح غزہ کی پٹی میں بیک وقت بڑے پیمانے پر وحشیانہ جارحیت دوبارہ شروع کردی گئی ہے جس کے نتیجے میں اب تک 429 فلسطینی شہید اور سیکڑوں کی تعداد میں زخمی ہو گئے ہیں۔ غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے بتایا ہے […]