چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی نسل کشی

رفح اور خان یونس پر قابض اسرائیلی فوج کا وحشیانہ حملہ صریح جنگی جرم ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ رفح اور خان یونس کے محلوں اور علاقوں پر "فاشسٹ” قابض فوج کی طرف سے کیے گئے وحشیانہ حملے "صریح جنگی جرائم ہیں”۔ حماس نے اتوار کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ قابض فوج نے رفح میں تل سلطان اور سعودی […]

غزہ میونسپلٹی: شمال سے نقل مکانی کی تحریک نے شہریوں کو فراہم کی جانے والی خدمات پر منفی اثر ڈالا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میونسپلٹی نے کہا ہے کہ شمالی گورنری سے شہریوں کی جبری نقل مکانی گورنری کے لوگوں کو فراہم کردہ خدمات پر منفی اثر ڈال رہی ہے، خاص طور پر مغربی علاقوں اور شہر کے مرکز میں جہاں پانی اور صفائی کی خدمات کی وجہ سے میونسپلٹی پر خاصا دباؤ پڑتا […]

غزہ کی پٹی میں فلسطینی نسل کشی کی لرزہ خیز تفصیلات

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے گورنمنٹ میڈیا آفس نے غزہ کی پٹی پر "قابض اسرائیلی” کی جانب سے مسلط کی گئی نسل کشی کی جنگ کے اہم ترین اعدادوشمار کی تفصیلات جاری کی ہیں۔تفصیلات کے مطابق یہ جارحیت 534 sے جاری ہے جس کا آغاز 7 اکتوبر 2023 سے ہوا۔ یہ اعدادوشمار اتوار 23 […]

غزہ میں جاری نسل کشی کے نتیجے میں شہداءکی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کرگئی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے بتایا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے نہتے فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈیڑھ سال قبل شروع ہونے والی اس وحشیانہ جارحیت کے شہداء کی تعداد پچاس ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ وزارت صحت نے اتوار کو ایک بیان میں کہا […]

نسل کشی کے تسلسل میں غزہ کی پٹی ایک انسانی تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے:سرکاری میڈیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کیے سرکاری میڈیا آفس نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی جاری نسل کشی اور بین الاقوامی خاموشی کے درمیان ایک انسانی تباہی کے دہانے پر ہے۔ میڈیا آفس نے اتوار کے روز ایک بیان میں کہاکہ "غزہ کی پٹی کے خلاف سفاک اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری […]

حماس کے سرکردہ رہ نما صلاح الدین بردویل اہلیہ سمیت نماز کی حالت میں شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن اور فلسطینی قانون ساز کونسل کے رکن ڈاکٹر صلاح البردویل کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔ حماس نے اتوار کے روز ایک بیان میں کہا کہ ” صلاح الدین البردویل ایک غدار صہیونی قاتلانہ کارروائی میں شہید ہوگئے۔ وہ اپنی […]

غزہ میں فلسطینی نسل کشی جاری، قتل عام میں مزید کئی فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیل کی جانب سے یکطرفہ طور پر ختم کی جانے والی نازک جنگ بندی کے 57 دن بعد قابض اسرائیلی فوج نے مسلسل چھٹے روز بھی غزہ کی پٹی پر اپنی نئی جارحیت جاری رکھتے ہوئے بمباری، قتل و غارت اور عام شہریوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر […]

غزہ میں دوبارہ اسرائیلی نسل کشی کی جنگ کے دوران جبری گمشدگیوں کے واقعات میں اضافے کا خدشہ

غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم

قابض اسرائیلی فوج کی غزہ پر فضائی اور توپ خانے کی بمباری ، کئی فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے مسلسل پانچویں روز بھی غزہ کی پٹی پر اپنی نئی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے بمباری کی لہر کو دوبارہ شروع کی جو 19 جنوری 2025 کو نافذ ہونے والی نازک جنگ بندی کے 57 دنوں کے بعد شروع کی گئی ہے۔ غزہ شہر کے شمال […]

حماس کا غزہ کا محاصرہ توڑنے اور قتل عام روکنے کے لیے فوری کارروائی کا مطالبہ

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے عرب اور مسلمان ممالک کی عوام ، حکومتوں اور تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہمارے فلسطینی عوام کی حمایت میں اپنی تاریخی ذمہ داریاں ادا کریں اور غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ ناجائز محاصرے کو توڑنے کے لیے فوری اقدام کریں۔غزہ کے خلاف […]