چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی نسل کشی

فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، غزہ میں 24 گھنٹوں میں 358 فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 62 شہداء کی لاشیں اور 296 زخمیوں کو منتقل کیا گیا۔ وزارت صحت نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ شہداء میں سے دو کو تباہ شدہ گھروں کے ملبے […]

امریکی سینیٹر کا نیتن یاہو کی جنگی مشین کٰی فوجی امدادی روکنے کا مطالبہ

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے واشنگٹن سے اسرائیل کی فوجی امداد روکنے اور اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی قیادت میں جنگی مشین کی عسکری مدد بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پیر کو سینڈرز ’ایکس‘اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں زور دے کر کہا کہ نیتن یاہو نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے […]

غزہ کی پٹی سے غیر ملکی طبی وفود کے انخلاء کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں :سرکاری میڈیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا آفس نے کہا ہے کہ "غزہ کی پٹی سے غیر ملکی طبی وفود کے انخلاء کے بارے میں گردش کرنے والی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے”۔ میڈیا آفس کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں مزید کہاگیا ہے کہ "کچھ سوشل میڈیا […]

حماس کی غزہ میں صحافیوں کے قتل عام کی شدید مذمت، عالمی برادری سے حفاظت کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’ حماس‘ حماس نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل کا غزہ کی پٹی میں صحافیوں کو نشانہ بنانے کا مقصد انہیں دہشت زدہ کرنا اور انہیں حق بات تک پہنچانے اور فلسطینی عوام کے خلاف قابض فوج کے قتل عام کو بے نقاب کرنے سے روکنا ہے۔ پیر […]

نیتن یاھو نے جنگ دوبارہ شروع کرکے ہماری زندگی خطرے میں ڈال دی:اسرائیلی قیدی

غزہ ۔ مرکزا طلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ ال قسام بریگیڈز نے پیر کی شام کو مزاحمت کے ہاتھوں قید دو اسرائیلی قیدیوں کا ایک ویڈیو کلپ نشر کیا۔ دونوں اسرائیلی قیدیوں نے اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں اپنے مصائب اور جنگ بندی معاہدے سے پہلے اور بعد میں درپیش مشکل […]

خان یونس میں ایک گھر پر اسرائیلی بمباری میں 5 فلسطینی شہید ،10 زخمی

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین مقامی میڈیا ذرائع نے بتایا کہ قابض اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے غزہ کے علاقے خان یونس میں قزان النجار کے علاقے میں ایک مکان کو نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے میں 5 شہری شہید اور 10 زخمی ہوئے۔ غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر خان یونس کے جنوب میں […]

غزہ میں قابض فوج کے ہاتھوں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام جاری،درجنوں شہری شہید اور زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے مسلسل ساتویں روز بھی غزہ کی پٹی پر اپنی نئی جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے درجنوں فضائی حملے اور میزائل فائر کیے۔ قتل و غارت گری اور نسل کشی میں وحشیانہ اضافہ کرتے ہوئے متعدد گھروں پر بمباری کی۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگاروں نے اطلاع […]

اپنا پیشہ وارانہ فریضہ انجام دیتے ہوئےمزید دو فلسطینی وطن پر قربان ہوگئے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے اعلان کیا ہے کہ ’فلسطین ٹوڈے‘ سیٹلائٹ چینل کے نامہ نگار صحافی محمد منصور اور الجزیرہ کے نامہ نگار حسام شباتاپنی پیشہ وارانہ ذمہ داری انجام دیتے ہوئے قابض فاشسٹ ریاست کی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہوگئے۔ان دونوں صحافیوں کی شہادت کے بعد […]

غزہ میں قتل عام جاری، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 61 فلسطینی شہید ، 134 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں 61 شہداء کے جسد خاکی منتقل کیے گئے۔ ان میں سے چار شہداء کی لاشیں ملبے سے نکالی گئیں اور 134 زخمی ہیں۔ وزارت صحت نے پیر کو ایک بیان میں کہا […]

حماس کا جماعت کے سیاسی بیورو کے سرکردہ رہ نما اسماعیل برہوم کی شہادت پر سوگ کا اعلان

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے غزہ میں جماعت کے سیاسی بیورو کے رکن اسماعیل برہوم کی قابض دشمن کے بزدلانہ حملے میں شہادت پر سوگ کا اظہار کیا ہے۔ برہوم کو قابض فوج نے ناصر ہسپتال پر بمباری کے دوران اس وقت شہید کیا جب وہ کئی روز سے زخمی ہونے […]