چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی نسل کشی

غزہ میں فلسطینی نسل کشی کےخلاف اسپین کے 80 شہروں میں مظاہرے

میڈرڈ – مرکز اطلاعات فلسطین اسپین میں ہفتے کے روز 80 سے زیادہ شہروں میں قابض اسرائیل کی طرف سے غزہ میں جاری فلسطینیوں کی منظم نسل کشی کی شدید مذمت کی۔ ہزاروں کی تعداد میں اسپینی باشندوں نے فلسطین کی حمایت میں ملک بھر میں چوکوں پر ریلیاں نکالیں۔ دارالحکومت میڈرڈ میں ہزاروں افراد […]

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 26 فلسطینی روزہ دار شہید ، 70 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ پٹی کے ہسپتالوں میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 26 فلسطینی شہداء کے جسد خاکی اور 70 زخمیوں کو لایا گیا۔ وزارت صحت نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ شہداء میں سے ایک کو ملبے سے نکالا گیا ہے جب […]

غز میں فلسطینیوں کی نئی نسل کشی کا گیارہواں روز، کئی فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر اپنی نئی جارحیت کو بارہویں روز بھی جاری رکھا۔ اس نے مزید چھاپے مارے، قتل و غارت اور نسل کشی میں وحشیانہ اضافہ ہوا۔ غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع خان یونس میں فلسطینیوں کے ایک گروپ کو نشانہ بنایا گیا […]

اسرائیل نے غزہ میں انسانی جانوں کے لیے صریح بے توقیری کا ارتکاب کیا: اقوام متحدہ

جنیوا – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر برائے انسانی امور نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فورسز کی کارروائیوں میں شہری ہلاکتیں بہت زیادہ شامل ہیں جو وحشیانہ جرائم کی ” نشاندہی کرتی ہیں‘‘۔ جنیوا سے دفتر کے ترجمان جینس لائیرکے نے مزید کہاکہ ” اسرائیل انسانی جان اور وقار کے لیے […]

حماس: رفح میں شہری دفاع اور ہلال احمر کے عملے کو نشانہ بنانا جنگی جرم ہے

رفح – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ مزاحمتی تحریک (حماس) نے رفح میں قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی شہری دفاع اور ہلال احمر کے عملے کو نشانہ بنانے کو ایک مکمل جنگی جرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ بین الاقوامی قوانین اور انسانی معاہدوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔ حماس نے […]

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت میں 24 گھنٹوں کے دوران 43 فلسطینی شہید ،115 زخمی

غزہ۔ مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ 18 مارچ سے اب تک 896 فلسطینی شہید اور 1984 زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت صحت نے تصدیق کی کہ 7 اکتوبر 2023 ءسے اب تک اسرائیلی جارحیت سے شہید ہونے والوں کی تعداد 50,251 ہوگئی ہے جب کہ 114,025 زخمی ہوچکے ہیں۔ انہوں […]

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت میں 24 گھنٹوں کے دوران 25 فلسطینی شہید، 83 زخمی

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ 18 مارچ 2025 سے اب تک جاری اسرائیلی دہشت گردی میں غزہ میں 855 تک فلسطینی شہید اور 1,869زخمی ہوچکے ہیں۔ وزارت صحت نے تصدیق کی کہ 7 اکتوبر 2023 ءسے اب تک اسرائیلی جارحیت سےشہید ہونے والوں کی تعداد 50,208 ہوچکی […]

قابض فوج اسرائیلی فوج کے قاتلانہ حملے میں حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کے شمال میں جبالیہ پر جمعرات کو صبح سویرے ایک فضائی حملے میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ترجمان ڈاکٹر عبداللطیف القانوع کو شہید کردیا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے حماس کے ترجمان عبداللطیف القانو کے ٹینٹ پر بمباری کی جس کے […]

جرمنی کی قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ میں صحافیوں کے قتل کی شدید مذمت

برلن – مرکزاطلاعات فلسطین جرمنی نے قابض سرائیل کی طرف سے غزہ کی پٹی میں صحافی حسام شبات کے قتل کی مذمت کی ہے، جو الجزیرہ مباشر کے نامہ نگار کے طور پر کام کر رہے تھے۔ انہیں اس وقت شہید کیاگیا جب وہ اسرائیلی جارحیت کی لائیو کوریج کررہے تھے۔ جرمن وزارت خارجہ کے […]

غزہ کو بے مثال قحط کا سامنا ہے، رسد کم ہورہی ہے اموات کا اندیشہ ہے:انروا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی نےزور دے کر کہا ہے کہ غزہ کے لیے ایک غیر معمولی انسانی صورت حال سے دوچارہے۔ غزہ قحط کا شکار ہو گیا ہے کیونکہ قابض اسرائیلی حکام نے انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے پٹی میں ضروری سامان لانے کی زیادہ تر […]