چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی نسل کشی

غزہ میں ’انروا‘ کے کلینک میں ہولناک قتل عام، اسرائیلی بمباری میں ایک درجن فلسطینی شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کے شمال میں جبالیہ کیمپ میں بے گھر افراد کی رہائش گاہ اور ’انروا‘کلینک پر اسرائیلی بمباری کم از کم دس شہری شہید اور کئی زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ جبالیہ کیمپ کے مرکز میں ’یو این آر ڈبلیو اے‘ کے کلینک پر بمباری […]

غزہ میں بیس لاکھ لوگ قحط کے دھانے پر ہیں، عالمی برادری حرکت میں آئے:حماس

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے ایک بار پھر غزہ کی پٹی میں اندوہناک صورت حال اور اسرائیلی فاشسٹ ریاست کے جنگی جرائم پر عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنے کی کوشش کی ہے۔ حماس نے عالمی برادری کی توجہ غزہ میں جاری خوفناک بحران کی طرف مبذول کراتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وہ […]

مجرمانہ عالمی بے حسی کے نتیجے میں نیتن یاہو حکومت صحافیوں کا قتل عام کررہی ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ قابض صہیونی ریاست فلسطینی صحافیوں کو مسلسل اپنی دہشت گردی کا نشانہ بنا رہی ہے اور اس پر افسوس کی بات عالمی اداروں اور عالمی طاقتوں کی مجرمانہ بے حسی ہے جو فلسطینی صحافیوں کی منظم نسل کشی کے لیے فاشسٹ صہیونی حکومت […]

غزہ میں 24 گھنٹوں میں 42 فلسطینی شہید اور 183 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ پٹی کے ہسپتالوں میں گذشتہ گھنٹوں میں 412 زخمیوں اور 42 شہداء کو منتقل کیا گیا۔ وزارت صحت نے ہفتے کے روز ایک بیان میں کہا کہ شہداء میں سے ایک کا جسد خاکی ملبے سے نکالا گیا ہے، جب کہ 41 دیگر […]

خان یونس پر اسرائیلی حملے میں ایک صحافی اور اپنے خاندان سمیت شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے دوران صحافی محمد صالح البردویل، ان کی اہلیہ اور بچے منگل کی صبح اس وقت شہید ہوئے گئے جب اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں خان یونس میں ان کے اپارٹمنٹ کو نشانہ بنایا۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں […]

جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے غزہ کے بچے ایک مہلک گرداب میں پھنس چکے: یونیسیف

نیویارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) نے تصدیق کی ہے کہ جنگ بندی کے خاتمے کے بعد غزہ کی پٹی میں بچوں کو دوبارہ تشدد کے مہلک چکر میں ڈال دیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی تنظیم نے منگل کے روز ایک بیان میں بتایا کہ غزہ کی پٹی میں […]

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت میں 48 گھنٹوں میں 80 فلسطینی شہید ، 305 زخمی

غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں 80 فلسطینی شہید اور 305 زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہےکہ عید الفطر کے پہلے دن کل 53 فلسطینی شہید اور 189 زخمی ہوئے۔ انہوں […]

فلسطینی نسل کشی جاری، عید الفطر کے دوسرے دن خونی قتل عام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر اپنی نئی جارحیت کا سلسلہ چودہویں روز بھی جاری رکھا، جس کے بعد دوسرے روز بھی وحشیانہ حملے جاری ہیں اور قتل وغارت گری کی جا رہی ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے اطلاع دی ہے کہ عیدالفطر کے دوسرے دن کی صبح سے […]

احتساب کا فقدان نیتن یاہو کو جرائم جاری رکھنے کا مزید حوصلہ فراہم کررہا ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے کہا ہے کہ قابض صیہونی فوج عیدالفطر کے تقدس کی پرواہ کیے بغیر غزہ میں ہمارے عوام کے خلاف دن بھر اپنی دہشت گردانہ بمباری جاری رکھے ہوئے ہے۔ انہوں نے کہا کہ عیدالفطر کے پہلے دن دہشت گرد صہیونی فوج نے وحشیانہ جارحیت میں فلسطینی […]

غزہ میں قابض فوج کے ہاتھوں طبی اور امدادی کارکنوں کا قتل عام،آٹھ روز بعد 14 کارکنوں کی لاشیں برآمد

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض صہیونی فوج نے سفاکیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہتے امدادی ، ریسکیو اور طبی کارکنوں کا بہیمانہ قتل عام کیا جس میں کم سے کم چودہ کارکن شہید ہوگئے ہیں۔ ان کارکنوں کو قابض صہیو نی فوج نے آٹھ روز قبل رفح کے علاقے حشاشین میں بمباری سے زخمی افراد […]