پنج شنبه 01/می/2025

فلسطینی نسل کشی

ابتہال ابو السعد: فلسطینی نسل کشی کے سہولت کاروں کو ان کا اصل چہرہ دکھانے والی توانا آواز

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین "آپ کا دعویٰ ہے کہ آپ AI کو اچھائی کے لیے استعمال کرتے ہیں، لیکن مائیکروسافٹ اسرائیلی فوج کو مصنوعی آلات فروخت کر رہا ہے جن کی مدد سے صہیونی فوج فلسطینیوں کی نسل کشی کررہی ہے”۔ یہ حق گوئی کے الفاظ مراکشی نژاد ابتہال ابو سعد کے ہیں جوامریکی ٹیکنالوجی […]

ایتھوپیا میں اسرائیلی سفیر کو افریقی یونین کے صدر دفترسے نکال دیاگیا

ایتھوپیا میں اسرائیلی سفیر ابراہم نیگس کو مظاہرین نے پیر کے روز افریقی یونین کے ہیڈ کوارٹر کے منڈیلا ہال سے بے دخل کر دیا۔ الجزیرہ کے مطابق سفیر کو کئی افریقی ممالک نے روانڈا کی نسل کشی پر سالانہ اجلاس میں شرکت کی اجازت دینے سے انکار کرنے کے بعد ملک بدر کر دیا […]

غزہ کی حمایت میں عالم گیر ہڑتال، دنیا بھر کے عوام فلسطینی نسل کشی کے خاتمے کے لیے ہم آواز

دارالخلافے ۔ مرکزطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے غزہ کی پٹی کی حمایت اور نسل کشی کے خاتمے کے مطالبے کے لیے عالمی گیر احتجاج کی کال کے جواب میں دنیا بھر میں مظاہرے، ریلیاں اور جلسے جلسوس منعقد کیے جا رہےہیں۔ آج سوموار کے روز دنیا کے کئی ممالک کے شہروں میں فلسطینیوں […]

غزہ میں 20 لاکھ افراد پوشیدہ زخموں کا شکار ہیں اور زندگی بقا کی جدوجہد کر رہے ہیں:لازارینی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (’ا نروا) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے عالمی یوم صحت کے موقع پر ایک پیغام دیا جس میں غزہ کی پٹی میں جاری نسل کشی کی جنگ اور جاری ناکہ بندی کے درمیان صحت کی تباہ کن صورتحال پر […]

غزہ میں صحافیوں کو نشانہ بنانا غاصب فاشسٹ صہیونی فوج کا شرمناک اور گھناؤنا جنگی جرم ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے زور دے کر کہا ہے مجرم قابض صہیونی فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی میں بمباری کےدوران خان یونس میں ناصر ہسپتال کے قریب فلسطینی صحافیوں کونشانہ بنانا اور صحافی حلمی الفقعاوی اور نوجوان یوسف الخزیندر کی شہادت کو سنگین اور گھناؤنا جنگی جرم قرار […]

صحافی حلمی الفقعاوی کی شہادت کے بعد غزہ میں شہید صحافیوں کی تعداد 210 ہو گئی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے مسلط کی گئی نسل کشی کی جنگ کے آغاز سے اب تک شہید صحافیوں کی تعداد 210 ہو گئی ہے۔ آج سوموار کو صحافی حلمی الفقعاوی کی شہادت اور نو دیگر […]

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت جاری، مزید 57 فلسطینی شہید ،137 زخمی

غزہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے پیر کو ایک بیان میں کہا ہےکہ 18 مارچ 2025ء سے اب تک غزہ میں 1,391 فلسطینی شہید اور 3,434 زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت صحت نے بتایا کہ سات اکتوبر 2023ء سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 50,752 ہوچکی ہے جبکہ 115,475 […]

خان یونس میں اسرائیلی حملے میں صحافی سمیت دو شہری شہید، نو صحافی زخمی

خان یونس – مرکزاطلاعات فلسطین پیر کی صبح قابض اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے خان یونس میں ناصر میڈیکل کمپلیکس کے قریب صحافیوں کے لیے مختص ایک خیمے پر بمباری کی جس کے نتیجے میں ایک صحافی اور ایک دوسرا شہری شہید اور نو زخمی ہوئے۔ صحافیوں نے بتایا کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے […]

یہودی آباد کاروں نے گولی مار کر فلسطینی بچہ شہید کردیا

رام اللہ – مرکزاطلاعات فلسطین وسطی مغربی کنارے میں رام اللہ کے شمال مشرق میں واقع قصبے ترمسعیا کے قریب یہودی آباد کاروں کی فائرنگ سے ایک بچہ شہید اور دو زخمی ہو گئے۔ وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا کہ اسے شہری امور کی جنرل اتھارٹی کے ذریعے ترمسعیا قصبے میں قابض فوج […]

خان یونس پر بمباری میں 6 فلسطینی شہید ، 28 زخمی، شہداء اورزخمیوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے

غزہ – مرکزاطلاعات فسطین اتوار کی شام مرکزی خان یونس میں ایک آباد اپارٹمنٹ پر اسرائیلی فضائی حملے میں چار خواتین اور دو بچوں سمیت کم از کم چھ افراد شہید اور 28 زخمی ہو گئے۔ طبی اور مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ خان یونس میں نفر خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک […]