پنج شنبه 01/می/2025

فلسطینی نسل کشی

غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری، قتل عام کے24 ویں روز بچوں سمیت کئی شہری شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر اپنی جامع جارحیت جاری رکھی ہوئی ہے۔ جنگ بندی کے بعد دوبارہ فلسطینی نسل کشی کو آج 24 واں روز ہے۔ آج بدھ کو بھی قابض فوج نے فلسطینیوں کی نسل کشی جاری رکھتے ہوئے قتل عام کیا۔ یہ قتل عام ایک ایسے […]

خوراک کی کمی سے غزہ میں 60,000 بچوں کی زندگیوں کو سنگین پیچیدگیوں کے خطرات لاحق ہیں: محکمہ صحت

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ پٹی میں 60,000 بچے غذائی قلت کے باعث صحت کی سنگین پیچیدگیوں کے خطرے سے دوچار ہیں۔ وزارت نے زور دیا کہ خوراک اور ادویات کی سپلائی کے لیے کراسنگ بند کرنے سے غذائی قلت کا شکار لوگوں کی تعداد میں اضافہ […]

فلسطینی نسل کشی کے خلاف ہالینڈ میں اسرائیلی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی اور احتجاج

ایمسٹرڈیم – مرکزاطلاعات فلسطین ہالینڈ کی حکومت نے منگل کو ایک بیان میں اعلان کیا کہ وزیر خارجہ کیسپر ویلڈکیمپ نے غزہ کی صورتحال پر ہالینڈ میں اسرائیلی سفیر کو طلب کیا ہے۔ انہوں نے مزید تفصیلات فراہم کیے بغیر مزید کہا کہ اجلاس آج بدھ کو ہونا ہے۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا […]

غزہ پرمسلسل بمباری اور ناکہ بندی کے سنگین نتائج برآمد ہو رہے ہیں،ادویات پر پابندی ہٹائی جائے:اقوام متحدہ

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ دنیا اسرائیل کی مسلسل بمباری اور زندہ رہنے کے ذرائع کی کمی کی وجہ سے غزہ کے مکینوں کی زندگیوں کی تباہی کا مشاہدہ کر رہی ہے۔ اسرائیلی ریاست انسانی زندگی کو مکمل طور پر […]

غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ وحشیانہ انتقام ہے، دنیا مظالم بند کرائے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے زور دے کر کہا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ صرف فوجی دباؤ نہیں ہے، بلکہ معصوم شہریوں کے خلاف انتقامی کارروائی کی حیوانی اور وحشیانہ کارروائی ہے۔ حماس نے اقوام عالم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داری ادا […]

غزہ میں 24 گھنٹوں میں قابض فوج کے ہاتھوں قتل عام جاری، مزید 58 شہری شہید ، 213 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں 58 فلسطینی شہید اور 213 زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت صحت نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ 18 مارچ 2025 ءسے اب تک 1,449 فلسطینی شہید اور 3,647 زخمی ہوئے ہیں۔ […]

غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 211 صحافی شہید ہوچکے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء کو قابض اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر قتل عام کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے اب تک شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 211 ہو گئی ہے۔ غزہ کی پٹی کے جنوب […]

غزہ میں قتل عام کا 22 واں روز، مزید کئی خاندان شہید کردیے گئے

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر اپنی جامع جارحیت کا سلسلہ آج 22 ویں روز بھی جاری رکھا ہے۔ ہمارے نامہ نگاروں نے اطلاع دی ہے کہ قابض فوج نے درجنوں فضائی حملے کیے اور گھروں کو مسمار کیا، جب کہ بنیادی خوراک کے سامان کے داخلے پر پابندی […]

حماس کا اقوام متحدہ سے غزہ میں غذائی قلت کے جرائم روکنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے عرب اور مسلمان ممالک کے رہنماؤں، اقوام متحدہ اور اس کی ایجنسیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی پر مسلط غذائی قلت اور ناکہ بندی کے مجرمانہ طرز عمل کو روکنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کریں۔ حماس نے زور دے کر کہا کہ […]

نیدرلینڈز نے اسرائیل کو فوجی برآمدات پر پابندیاں سخت کردیں

ایمسٹرڈیم – مرکزاطلاعات فلسطین ہالینڈ کی حکومت نے اعلان کیا کہ وہ قابض اسرائیل کے لیے تمام فوجی مصنوعات اور "دوہری استعمال (شہری اور فوجی)” اشیا کی برآمد پر پابندیاں سخت کرے گی۔ ڈچ حکومت نے پارلیمنٹ کو لکھے گئے ایک خط میں کہا ہے کہ اسرائیل کو تمام براہ راست برآمدات اور ٹرانزٹ مصنوعات […]