پنج شنبه 01/می/2025

فلسطینی نسل کشی

غزہ میں 20 لاکھ فلسطینی بدترین فاقوں کا شکار ہونے والے ہیں:انروا کی وارننگ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی (انروا) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں بغیر خوراک کے گذرنے والا ہر دن پٹی کو بھوک کے شدید بحران کی طرف دھکیل رہا ہے، جس کے سنگین نتائج 20 لاکھ سے زائد لوگوں کو بھگتنا […]

قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 10 قیدیوں کو رہا کردیا

مرکز اطلاعات فلسطین جمعرات کی صبح قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 10 فلسطینی قیدیوں کو خان ​​یونس کے شمال مشرق میں واقع "کسوفیم” ملٹری سائٹ کے دروازے سے رہا کیا۔ مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی جیلوں سے رہا ہونے والے قیدی طبی معائنے کے لیے […]

شجاعیہ میں قتل عام غزہ میں فلسطینیوں کی موجودگی کو مٹانے پر اسرائیلی اصرار ہے:ہیومن رائٹس مانیٹر

مرکز اطلاعات فلسطین یورو-میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس مانیٹر نے کہا ہےکہ غزہ شہر کے مشرق میں واقع شجاعیہ محلے میں قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے کیا جانے والا ہولناک قتل عام فلسطینی نسل کشی کے جرم کے تسلسل کی نمائندگی کرتا ہے، جو فلسطینیوں کے جینے کے حق سے انکار کا واضح مظہر اور غزہ […]

غزہ میں طبی عملے کا قتل عام جنگ میں ایک اہم موڑ ہونا چاہیے:ریڈ کراس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی (آئی سی آر سی) نے کہا ہے کہ "غزہ میں آٹھ پیرامیڈیکس کا قتل” پٹی میں صورت حال کی سنگینی کی ایک واضح یاد دہانی ہے۔ امدادی کارکنوں اور طبی عملے کے ارکان کو نشانہ بنایا گیا حالانکہ ان کی جانوں کا تحفظ ضروری تھا۔ قابض […]

دنیا غزہ میں قتل عام کا تماشا دیکھنے کے بجائے نسل کشی روکنے کے لیے مداخلت کرے: شہری دفاع

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں شہری دفاع نے قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری قتل عام کے سلسلے کے بعد بین الاقوامی برادری سے پٹی میں خونریزی روکنے کے لیے فوری مداخلت کرنے کا مطالبہ کیا، جن میں تازہ ترین خوفناک قتل عام تھا جس نے غزہ شہر کے مشرق میں […]

غزہ: شجاعیہ میں خواتین اور بچوں کا ہولناک قتل عام، 8 بچوں سمیت 35 نہتے شہری شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین بدھ کی صبح قابض اسرائیلی سفاک فوج کے ہاتھوں شجاعیہ کے قتل عام میں شہید ہونے والوں کی تعداد آٹھ بچوں سمیت 35 ہو گئی ہے۔ درجنوں افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جن کی تلاش کا کام تاحال جاری ہے۔ قابض اسرائیلی جنگی طیاروں نے بدھ کی صبح الشجاعیہ محلے […]

حماس کا دنیا بھر کے ممالک سے’نازی صہیونی‘ ریاست کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات رکھنے والے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ غاصب صہیونی ریاست کی طرف سے نہتے فلسطینیوں کے خلاف منظم جنگی جرائم کے خلاف بہ طور احتجاج سفارتی تعلقات ختم کریں۔ حماس نے ان تعلقات کو منقطع کرنے اور معصوموں اور […]

غزہ میں بچوں کی دوائیں ناپید،اسرائیلی فوج کا لاشوں کو راکھ کرنے والے مہلک ہتھیاروں کا استعمال

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں وزارت صحت کے فیلڈ ہسپتالوں کے ڈائریکٹر مروان الحمص نے پٹی کے اندر تیزی سے بگڑتی ہوئی صحت کی صورتحال کے تناظر میں "کھانے، پانی اور ادویات کے داخلے کی اجازت دینے کے لیے کراسنگ کو فوری طور پر کھولنے” کا مطالبہ کیا ہے۔ الحمص نے کہا […]

غزہ میں نسل کشی ،شہادتوں کی تعداد 50,846 تک پہنچ گئی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 36 فلسطینی شہید ہوئے جب کہ 41 زخمیوں کو غزہ کی پٹی کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا ۔ وزارت صحت نے بدھ کے روز ایک پریس بیان میں مزید کہا کہ 18 مارچ 2025ء سے اب […]

غزہ کے مشرق میں ایک رہائشی مکان پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 11 شہری شہید، 35 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین آج بدھ کی صبح قابض اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے مشرق میں ایک نیا قتل عام کیا، جب جنگی طیاروں نے شجاعیہ محلے میں ایک آبادی والے مکان کو نشانہ بنایا۔ مقامی اور طبی ذرائع نے بتایا کہ 11 فلسطینی شہید ہونے کی تصدیق کی گئی ہے جن میں 4 […]