پنج شنبه 01/می/2025

فلسطینی نسل کشی

غزہ میں نیتن یاھو کی ہٹ دھرمی سے فلسطینی نسل کشی کا چھبیسواں روز،مزید قتل عام

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی پر فلسطینیوں کی نسل کشی کی جامع جنگ جاری رکھی ہے۔ دو ماہ کے جنگ بندی معاہدے کے بعد سے قتل عام 26 روز سے جاری ہے۔ قابض افواج نے عام شہریوں، بے گھر افراد اور فلسطینی خاندانوں کے خلاف نسل کشی اور […]

غزہ میں پانچ سال سے کم عمر کے 60,000 بچے غذائی قلت کا شکار ہیں:اقوام متحدہ

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین مشرق وسطیٰ امن عمل کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر اور غزہ کے لیے انسانی ہمدردی کے کوآرڈینیٹر سگریڈ کاگ نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں پانچ سال سے کم عمر کے 60,000 سے زائد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔ جنوبی ترکیہ میں منعقدہ انطالیہ ڈپلومیٹک […]

غزہ کے بچوں کا خون اور اسرائیلی قیدی نیتن یاہو کے سیاسی عزائم کا شکار ہیں: حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی ریاست کے اندر جنگ بند کرنے اور اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے لیے بڑھتے ہوئے مطالبات "جنگ کو جاری رکھنے اور اپنے قیدیوں اور ہمارے لوگوں کی تکالیف کے لیے نیتن یاہو کو ذمہ دار قرار دینے کا ثبوت ہیں۔ غزہ […]

غزہ میں فلسطینی نسل کشی جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 21 فلسطینی شہید ، 64 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پٹی کے ہسپتالوں میں 21 شہداء کی لاشیں لائی گئیں جب کی 64 زخمیوں کو منتقل کیا گیا۔ وزارت صحت نے ہفتے کے روز ایک بیان میں […]

ڈنمارک کی عدالت نے اسرائیل کو اسلحے کی برآمدات روکنے کی درخواست مسترد کردی

کوپن ہیگن – مرکزاطلاعات فلسطین کوپن ہیگن کورٹ آف اپیل نے چار غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کی طرف سے دائر کی گئی ایک اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں ڈنمارک کو اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات معطل کرنے پر مجبور کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ درخواست میں کہ گیا […]

مقبوضہ فلسطین میں فائرنگ اور گاڑیوں پر بم حملے میں چار فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین سنہ 1948ء کے دوران قابض صہیونی ریاست کی طرف سے غاصبانہ تسلط میں لیے گئے فلسطینی علاقے رملہ یہودی شرپسندوں کی طرف سے فائرنگ کے نتیجے میں تین شہری شہید ہوگئے جب کہ جب کہ چوتھا شخص عربہ البطوف شہر میں ایک گاڑی میں دھماکے سے شہید ہوگیا۔ رملہ […]

عالمی برادری قابض اسرائیلی ریاست پر پابندیاں عائد کرے: یو این عہدیدار

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانیز نے دنیا بھر کے ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف جرائم پر قابض صہیونی ریاست پر پابندیاں عائد کریں اور اسے غزہ پر اپنی جنگ بند کرنے پر مجبور کریں۔ البانیز نے کہاکہ […]

نیتن یاھو کو اس کے جنگی جرائم میں بچانے کی کوشش، بیلجین وزیر اعظم پر انسانی حقوق کے حلقوں کی کڑی تنقید

برسلز – مرکز اطلاعات فلسطین بیلجیئم کے وزیر اعظم بارٹ ڈی ویور کے بیانات پر بیلجیئم کی متعدد سیاسی جماعتوں، انسانی حقوق کی تنظیموں اور بین الاقوامی تنظیموں کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ یہ تنقید اس وقت شروع کی گئی جب انہوں نے اعلان کیا کہ اگر اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن […]

احمد مناصرہ قابض اسرائیلی دشمن کےقیدیوں کے ساتھ بدسلوکی کی ایک واضح مثال ہے:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی جیل سے رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں کے خلاف اپنی جابرانہ ظالمانہ پالیسیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔حماس نے کہا کہ رہائی پانے والے قیدی احمد مناصرہ کے ساتھ منظم مجرمانہ سلوک اس منظم ظلم کی ایک واضح مثال ہے۔ حماس کی […]

غزہ میں سات اکتوبر کے بعد شہادتوں کی تعداد 50,912 ہوگئی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں وزارت صحت نےزور دے کر کہاہے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 26 فلسطینی شہید اور 106 زخمی ہوگئے۔ وزارت نے جمعے کو جاری ایک پریس ریلیز ایک بیان میں کہا ہے کہ متعدد متاثرین اب بھی ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر ہیں اور ایمبولینس اور شہری دفاع کا […]