جمعه 07/فوریه/2025

فلسطینی نسل کشی

امریکہ قابض اسرائیل ایک ارب ڈالر مالیت کا اسلحہ فروخت کرنے کےلیے تیار

واشنگٹن – مرکزاطلاعات فلسطین امریکہ نے قابض اسرائیلی ریاست کو ایک ارب ڈالر مالیت کے نئے ہتھیار فروخت کرنے کی تیاری کر رہا ہے جس میں 4700 ہزار پاؤنڈ وزنی بم اور بکتر بند بلڈوزر شامل ہیں۔ ’وال اسٹریٹ جرنل‘ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے کانگریس کے رہنماؤں سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کو […]

خواتین کو قتل کرنا غزہ میں نسل کشی کا اسرائیلی ہتھکنڈہ بن چکا ہے:یو این عہدیدار

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد سے متعلق اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ ریم السالم نے زور دے کر کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خواتین کے قتل اور تولیدی صحت کو نشانہ بنانے کو نسل کشی کے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا۔ السالم […]

فلسطینی امریکن تنظیموں نے غزہ کے لوگوں کو بے گھر کرنے کی ٹرمپ کی تجویز مسترد کر دی

نیو یارک – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطین امریکن آرگنائزیشن نیٹ ورک جو امریکہ میں 35 فلسطینی امریکی تنظیموں کی نمائندگی کرتا ہے،نے صدر ٹرمپ کی غزہ سے فلسطینیوں کو مصر اور اردن میں آباد کرنے کی تجویز کو واضح طور پر مسترد کر دیا ہے۔ تنظیموں نے ایک بیان میں کہا کہ یہ تجویز جبری نقل […]

مقبوضہ اندرون فلسطین میں یہودیوں کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین سنہ 1948 ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودیوں کی طرف سے فلسطینیوں کوی نشانہ بنائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز اندرون فلسطین میں فائرنگ کے واقعے میں ایک اور فلسطینی کو شہید کردیاگیا۔ عکا شہر میں ایک فلسطینی کو فائرنگ ک میں قتل کر دیا گیا، […]

غزہ بیت لاہیا میونسپلٹی میں 95 فی صد گھر تباہ، ایک لاکھ افراد بے گھر

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی بیت لاھیا میونسپلٹی کے میئر علاء العطار نے کہا ہے کہ بیت لاہیہ میں شہریوں کے 95 فیصد گھر تباہ اور ناقابل رہائش ہو گئے۔ انہوں نے کہا کہ وہاں کے 100,000 شہری بے گھر ہیں۔ العطار نے پریس بیانات میں مزید کہا کہ پانی کے 80 فیصد کنویں […]

جنین شہراور اس کے کیمپ میں شہید چھ فلسطینی سپرد خاک

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں بدھ کے روز اسرائیلی دہشت گردی میں شہید ہونے والے تین بچوں سمیت چھ فلسطینیوں کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کردیاگیا۔شہداء کی نماز جناز ہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جنین ہسپتال سے جلوس جنازہ کیمپ اور شہر میں ان […]

غزہ پر قابض اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری، مزید 28 فلسطینی شہید اور 89 زخمی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف دو قتل عام کیے، جس کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 28 فلسطینی شہید اور 89 زخمی ہوئے جنہیں ہسپتالوں میں داخل کیا گیا۔ وزارت نے اتوار کے روز اپنے یومیہ […]

اسرائیلی نسل کشی کی وجہ سے غزہ کے ہسپتال "موت کے جال” بن گئے ہیں:انروا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ’انروا‘ نے کہا ہےکہ غزہ کے ہسپتال جو مسلسل اسرائیلی بمباری کا نشانہ بن رہے ہیں "موت کا جال” بن چکے ہیں۔ یہ بات بدھ کے روز X پلیٹ فارم پر غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر 2023 سے […]

غزہ میں ہولناک قتل عام کا سلسلہ جاری، مزید کئی فلسطینی  شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023ء سے اب تک قابض اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف کی جانے والی نسل کشی پر مبنی جارحیت کے نتیجے میں شہداء کی تعداد  بڑھ کر 45,553 ہوگئی ہے جب کہ 108,379 زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت […]

فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف بہ طور احتجاج یہودی مصنف نے اسرائیل چھوڑ دیا

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین امریکہ میں مقیم یہودی مصنف ایوی اسٹین برگ نے 15 ماہ قبل غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف تل ابیب کی جانب سے مسلط کی گئی نسل کشی کی وجہ سے اپنی اسرائیلی شہریت ترک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ میں مقیم نیوز ویب سائٹ ٹروتھ آؤٹ […]