چهارشنبه 12/مارس/2025

فلسطینی مساجد پر حملے

’مغربی کنارے کی مساجد پر قابض اسرائیلی جارحیت ’مذہبی جنگ‘ پر اصرار ہے‘

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران مساجد پر قابض فوج کی جارحیت اور مسجد اقصیٰ پر قابض فوج اور آبادکاروں کی جانب سے دھاوےبولنا ، اسے یہودیانےکی کوششوں اور مسجد ابراہیمی کو مکمل طور پر قبضے میں لینے کی کوششوں کا تسلسل اور […]

نسل کشی کی جنگ کے14ماہ میں فلسطین میں 1,000 مساجد شہید

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت اوقاف اور مذہبی امور نے اطلاع دی ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں تقریباً 1000 مساجد کو شہید کردیا ہے جب کہ آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر 250 سے زائد بار دھاوا بولا  اور گذشتہ سال 670 سے زائد مرتبہ مسجد ابراہیمی […]

غزہ کی مسجد الحسن جہاں نماز ادا کرتے نہتے نمازیوں کا قتل عام کیا گیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین خدا کے حضور سجدہ ریز ہونےسے چند لمحے قبل غزہ شہر کی الحسن مسجد میں درجنوں نمازی فجر کی نماز ادا کرنے کی تیاری کر رہے تھے کہ قابض اسرائیلی فوج کے آگ اور بارود برساتے طیاروں نے ان پر بمباری کی جس سے درجنوں نمازی شہید اور زخمی ہو گئے۔ […]