پنج شنبه 20/مارس/2025

فلسطینی مزاحمت

قابض اسرائیلی فوج فائرنگ کے واقعے کے بعد مغربی سلفیت کا محاصرہ کر لیا

غرب اردن میں اسرائیلی دہشت گردی

سال 2024 کے دوران مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیوں میں 45 اسرائیلی ہلاک

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین گذشتہ سال 2024 ءکے دوران مغربی کنارے میں مزاحمتی کارروائیوں میں 45 اسرائیلی ہلاک اور 340 زخمی ہوئے۔ عکا چینل برائے اسرائیلی امور نےاعدادوشمار میں اشارہ کیا کہ سال 2024 کے دوران مغربی کنارے میں 5,756 مزاحمتی آپریشن ہوئے۔ چینل نے وضاحت کی کہ مزاحمتی کارروائیوں چاقو کے44 […]

فلسطینی مزاحمت قابض فوج کے ہاتھوں ہلاک 4 اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں حوالے کردیں

فلسطینی مزاحمت قابض فوج کے ہاتھوں ہلاک 4 اسرائیلی قیدیوں کی لاشیں حوالے کرنے کےلیے تیار

غزہ میں جنگ کے بعد کا دور اور مستقبل فلسطینیوں کے ہاتھ میں ہوگا:اسامہ حمدان

اسامہ حمدان کا غزہ کی صورت حال فلسطین کے مستقبل پر تبادلہ خیال

غرب اردن: الفارعہ کیمپ پر 10 دن تک جاری وحشیانہ جارحیت کے بعد قابض اسرائیلی فوج کا انخلاء

غرب اردن کے الفارعہ کیمپ سے اسرائیلی فوج کا انخلا

جنین میں قابض فوج کی طرف سے مکانات کو تباہ کرنا نسل کشی پر اصرار ہے:حماس

جنین – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے مغربی کنارے کے جنین کیمپ میں قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے درجنوں گھروں پر بمباری کی مذمت کرتے ہوئے اس کو فلسطینی عوام کے خلاف جنگی جرائم اور نسل کشی پر قابض دشمن کی طرف سے اصرار قرار دیا۔ حماس نے ایک پریس بیان میں […]

طوفان الاقصیٰ ثابت کیا کہ صہیونی دشمن شکست دینا ممکن ہے:خلیل الحیہ

غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سربراہ ڈاکٹر خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ ہماری قوم اور ان کی بہادر مزاحمت نے طوفان الاقصیٰ کی شاندار جنگ سے خدا کی مدد اور فضل سے اپنے مقاصد حاصل کر لیے ہیں۔ ان مقاصد میں سرفہرست اس غاصب ریاست کو خدا کی قدرت سے […]

مغربی کنارے میں 24 گھنٹوں کے دوران 30 مزاحمتی کارروائیاں

مغربی کنارہ – مرکزاطلاعات فلسطین مغربی کنارے میں مزاحمت کاروں کی جانب سے کارروائیاں جاری ہیں۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران قابض اسرائیلی فوج کی بڑھتی جارحیت کے ساتھ فلسطینیوں کی تیس مزاحمتی کارروئیاں سامنے آئیں۔ مرکزاطلاعات فلسطین "معطی” نے بتایا اس نے مغربی کنارے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 30 مزاحمتی کارروائیوں کی […]

غزہ کے عوام کا صبر واستقامت پوری دنیا میں مزاحمت کی علامت بن چکا: محمد دریش

قاہرہ ۔ مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی لیڈشپ کونسل کے صدر محمد درویش نے کہا ہے کہ معرکہ “طوفان الاقصیٰ” نے قابض اسرائیلی ریاست کے 76 سالہ ناقابل شکست ہونے کے گھمنڈ کو چکنا چور کر دیا ہے۔ اس جنگ نے مسئلہ فلسطین کو عالمی منظرنامے پر پھر سے اجاگر کر دیا ہے۔ […]

نیتن یاہو کو غزہ کی طرح مغربی کنارے میں بھی شکست دیں گے:حماس

دوحہ – مرکز اطلاعات فلسطین مغربی کنارے میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے سربراہ زاہر جبارین نے کہا ہے کہ بنجمن نیتن یاہو اپنی حکمرانی کے لیے محاذوں پر لڑائی جاری رکھنا چاہتے ہیں اور ان کا واحد مقصد اپنے اقتدار کے تسلسل کے لیے قتل و غارت گری جاری رکھنا ہے۔ انہوں نے منگل […]