
فلسطینی محقق کی لندن بین الاقوامی سائنسی تحقیقی کانفرنس میں پہلی پوزیشن
منگل-7-جنوری-2025
لندن – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی محقق ڈاکٹر رمزی منصور نے یونائیٹڈ عرب آرگنائزیشن فار سائنٹیفک ریسرچ کی بین الاقوامی کانفرنس میں پہلی پوزیشن حاصل کی جو برطانوی دارالحکومت لندن میں منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس کا عنوان "سائنسی ریسرچ اینڈ سرونگ عرب پولیٹیکل ایشوز” تھا۔ منصور نے اپنی سائنسی تحقیق جس میں 14 عرب اور افریقی […]