دوران حراست فلسطینی ڈاکٹر کا قتل اسرائیل کا جنگی جرم ہے:حماسبدھ-19-جون-2024اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی ڈاکٹر ایاد الرنتیسی کی اسرائیلی فوج کی حراست میں وحشیانہ تشدد سے شہادت کو سوچاسمجھا قتل قرار دیا ہے۔
صہیونیوں پر ہلاکت خیز حملے کرنے والے فلسطینی قتل کر دیئے جائیںبدھ-2-اگست-2017اسرائیل کی سرکردہ سیاسی جماعت اللیکوڈ ملک کے نام نہاد فوجداری قوانین میں ایک نمایاں ترمیم کرنے کے درپے دکھائی دیتی ہے۔ فوجداری قانون میں مجوزہ تبدیلی کا مقصد فلسطینیوں کو ہلاکت خیز سزائیں دینا ہے۔