سه شنبه 11/فوریه/2025

فلسطینی صحافی

قابض اسرائیلی عدالت سے صحافی عامر ابو عرفہ کو دو سال قید کی سزا

الخلیل – مرکزاطلاعات فلسطین قابض اسرائیلی ریاست کی ایک نام نہاد عدالت نے سینیر فلسطینی صحافی  جن کا تعلق الخلیل شہر سے ہے کو دو سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ قیدی صحافی عامر ابو عرفہ کی عمر39 سال ہے اور وہ گذشتہ کئی ماہ سے پابند سلاسل ہے۔ خاندانی ذرائع نے بتایا کہ […]

قتل کی دھمکیاں اور پروپیگنڈہ : فلسطینی صحافی اسرائیل کا ہدف

صیہونی قابض فوج نے ایک بار پھر صحافیوں کو اپنا ہدف بنایا ہے۔ تازہ ترین پیش رفت میں قابض فوج نے اپنے ترجمان "اویخائی ادرعی "کے ذریعے غزہ کی پٹی میں جاری جنگ کی کوریج کے لیے کام کرنے والے فلسطینی صحافیوں کے خلاف اشتعال انگیزی شروع کردی۔

فلسطینی صحافی محمود الہمص جنہوں نے باوقار ایوارڈ اپنے نام کرلیا

فلسطین کے سینیر فوٹو گرافرمحمود الہمص نے ایک باوقار ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

اسرائیلی فوج کی بربریت، فلسطینی صحافی کا پورا خاندان شہید

غزہ کی پٹی میں ہر گذرتے لمحے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں اجتماعی قتل عام کا سلسلہ جاری ہے اور وحشیانہ جارحیت کے نتیجے میں غزہ کے ایک سینیر صحافی اور الجزیرہ ٹی وی کے نامہ نگار وائل الدحدوح کا پورا خاندان شہید ہوگیا۔

نیویارک ٹائمز نے غزہ کے ایک فوٹو جرنلسٹ کو معطل کیوں کیا؟

غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے فوٹو جرنلسٹ حسام سالم نے انکشاف کیا کہ امریکی اخبار "نیویارک ٹائمز" نے انہیں بطور "فری لانس فوٹو جرنلسٹ" کے کام سے روک دیا ہے۔

اسرائیلی فوج نے رام اللہ میں صحافی اور اساتذہ حراست میں لے لیے

پیر کے روز قابض فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں الخلیل کے جنوب میں مسافر یطا کے گاؤں جنبہ کے داخلی دروازے سے متعدد صحافیوں اور اساتذہ کو حراست میں لے لیا۔

عباس ملیشیا کے ہاتھوں فلسطینی صحافی کی گرفتاری کی مذمت

کل جمعرات کو فلسطینی اتھارٹی کی وفادار فورسز نے ایک سینیر صحافی ثارئر الفاخوری کو گرفتار کرلیا جس پر فلسطینی حلقوں کی جانب سے سخت رد عمل سامنےآیا ہے۔

ابوعرفہ سمیت گرفتار 16 صحافیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ

بیروت کی کمیٹی برائے تحفظِ صحافی (JSC) نے قدس پریس کے صحافی عامر ابو عرفہ کو پہنچنے والے کسی بھی نقصان کا مکمل طور پر ذمہ دار اسرائیلی قابض ریاست کو ٹھہرایا ہے۔ ابو عرفہ کو جسے اسرائیلی فوجیوں نے آج صبح الخلیل شہر میں ان کے گھر سے اغوا کیا ہے۔

پابند سلاسل فلسطینی صحافی کی22 عیدیں تحریک آزادی پر قربان

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس سے تعلق رکھنے والے صحافی محمد نمرعصیدہ جنہیں اسرائیلی جیلوں میں انتظامی قید کے تحت حراست میں رکھا گیا ہے

فلسطینی خاتون کے جنازے پر اسرائیلی فوج پرحملہ

کل جمعہ کو قابض اسرائیلی فوج مقبوضہ مغربی کنارے کےجنوبی شہرالخلیل میں ایک فلسطینی خاتون کے جنازے کے جلوس پر حملہ کیا۔