غزہ پراسرائیلی جارحیت میں شہید صحافیوں کی تعداد 173 ہو گئیپیر-16-ستمبر-2024کل اتوار کے روز غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا کے دفتر نے انکشاف کیا کہ غزہ کی پٹی پر نسل کشی کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے شہید صحافیوں کی تعداد 173 ہوگئی ہے۔