
غزہ پر جارحیت کے آغاز سے شہید صحافیوں کی تعداد 202 ہوگئی
ہفتہ-4-جنوری-2025
غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں "گورنمنٹ میڈیا آفس” نے اعلان کیا ہے کہ "سینیر صحافی عمر الدراوی کی شہادت کے بعد غزہ میں سات اکتوبر 2023ء سے جاری صہیونی ریاست کی ننگی جارحیت میں شہادتوں کی تعداد 202 ہو گئی ہے”۔ "سرکاری پریس” نے ایک پریس بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی […]