سه شنبه 18/مارس/2025

فلسطینی صحافی شہید

غزہ پر اسرائیلی فوج نے دو فلسطینی صحافیوں کو شہید کردیا

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطینغزہ کی پٹی پر قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں دو فلسطینی صحافی شہید ہوگئے۔ صحافی احمد الشیاح؂ اور عقل صالح بدھ کی شام غزہ کی پٹی میں دو الگ الگ اسرائیلی حملوں میں شہید ہو گئے تھے۔ ہمارے نامہ نگار نے کہا کہ غزہ کی پٹی کے […]

غزہ پر جارحیت کے آغاز سے شہید صحافیوں کی تعداد 202 ہوگئی

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ میں "گورنمنٹ میڈیا آفس” نے اعلان کیا ہے کہ "سینیر صحافی عمر الدراوی کی شہادت کے بعد غزہ میں سات اکتوبر 2023ء سے جاری صہیونی ریاست کی ننگی جارحیت میں شہادتوں کی تعداد 202 ہو گئی ہے”۔ "سرکاری پریس” نے ایک پریس بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی پٹی […]

غزہ پر قابض فوج کی جارحیت کے نتیجے میں 194 صحافی شہید  ہوچکے

صحافیوں کی شہادت

اسرائیلی بمباری میں صحافی محمد قریناوی اپنے خاندان سمیت شہید

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی میں قابض صہیونی ریاست کی جانب سے بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز قابض صہیونی فوج نے سند نیوز ایجنسی کے چیف ایڈیٹر محمد جبر القریناوی وسطی غزہ کی پٹی میں بوریج پناہ گزین کیمپ میں ان کے گھر پر بمباری میں […]

غزہ میں المشہد ٹی وی کا نامہ نگار اسرائیلی بمباری میں شہید

صحافی شہید

غزہ میں اسرائیلی بمباری میں زخمی صحافی میسرہ صلاح شہید ہوگئے

صحافی شہید

وسطی غزہ میں اسرائیلی بمباری میں دو صحافی شہید ہو گئے

فلسطینی صحافی شہید

غزہ میں مزید چار صحافی شہید، شہداء کی تعداد 188 ہو گئی

فلسطین کے سرکاری میڈیا آفس نے اعلان کیا کہ گذشتہ روز قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں صحافیوں کا قتل عام کیا جس کے نتیجے میں مزید چار صحافی شہید ہوگئے جس کے بعد غزہ میں جاری نسل کشی کی جنگ میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 188 ہوگئی ہے۔

غزہ پر جارحیت کے آغاز سے اب تک 184 صحافی شہید

جمعہ کی شام غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا کے دفتر نے انکشاف کیا کہ غزہ کی پٹی پر نسل کشی کی جنگ شروع ہونے کے بعد سے شہید صحافیوں کی تعداد 184 ہوگئی ہے۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں صحافیوں کا قتل ناقابل قبول ہے:گوتریس

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ "غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی طرف سے صحافیوں کا قتل ناقابل قبول ہے"۔ انہوں نے صحافیوں کی نسل کشی فوری طو رپر بند کرنے کا مطالبہ کیا۔