یکشنبه 09/فوریه/2025

فلسطینی شہداء

غزہ میں 24 گھنٹوں میں 3 فلسطینی شہید، ملبے سے24 لاشیں بازیاب

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین فلسطینی وزارت صحت نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 27 شہداء کے جسد خاکی اور 8 زخمیوں کی ہسپتالوں میں آمد کا اعلان کیا ہے۔ وزارت نے ایک بیان میں کہاکہ شہداء میں 24 کے جسد خاکی ملبے کے نیچے سے نکالا گیا ہے۔ ایک نیا فلسطینی […]

فلسطین کے 198 شہداء کے جسد خاکی قابض اسرائیلی فوج کی تحویل میں

رام اللہ – مرکز اطلاعات فلسطین شہداء کی لاشوں کی بازیابی کی قومی مہم نے اعلان کیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ سال شہید ہونے والے تقریباً 200 فلسطینی شہداء کی میتیں اپنے پاس رکھی ہوئی ہیں۔ اس اعداد و شمار میں غزہ کی پٹی کے شہداء شامل نہیں ہیں۔ مہم نے کل […]

غزہ کی کل آبادی کا 1.8 فیصد شہید، نوجوانوں کا تناسب 24 فی صد

فلسطینی سینٹرل بیورو آف سٹیٹسٹکس نے رپورٹ کیا ہے کہ قابض اسرائیلی حکام نے 10 ماہ قبل غزہ کی پٹی مسلط کی گئی جارحیت میں غزہ کی 1.8 فیصد آبادی کو شہید کردیا۔ شہداء میں 24 فیصد نوجوان تھے۔

اسرائیلی فوج کی بربریت،طولکرم میں پانچ فلسطینی نوجوان شہید

فلسطین کے علاقے غرب اردن کے شمالی شہر طولکرم میں غضون کے مقام پر اسرائیلی غاصب فوج نے پندرہ گھنٹے کے مسلسل محاصرے کے دوران ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کم سے کم پانچ فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔

جنین: جبع بٹالین کے فیلڈ کمانڈر اسرائیلی حملے میں شہید

سابق فلسطینی قیدی اور مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں جبع بٹالین کے فیلڈ کمانڈر مجدی فشافشہ جمعرات کی سہ پہر جنین کے جنوب میں واقع قصبے جبع میں اسرائیلی قابض فوج کی دہشت گردی کی کارروائی میں شہید ہوگئے۔​

مغربی کنارے میں اسرائیلی دہشت گردی میں ڈاکٹر سمیت 6 فلسطینی شہید

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ہفتے کے روزغرب اردن میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 6 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ان میں سے 4 جنین میں، ایک مغربی کنارے کے شمال میں واقع قصبے قباطیہ میں اور ایک فلسطینی جنوبی علاقے البیرہ میں مارا گیا۔ شہید ہونےوالوں میں ایک نوجوان ڈاکٹرشامح کمال ابو الرب شامل ہیں جو جنین کے قائم مقام گورنر کے بیٹے ہیں۔

اسرائیلی غارت گری جاری۔غزہ میں 78 بچوں اور 41 خواتین سمیت 413 شہید

فلسطینی وزارت صحت نے اتوار کی شام اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر صیہونی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 413 شہریوں کی شہادت کی تصدیق کی گئی ہے۔ شہداء میں میں 78 بچے اور 41 خواتین شامل ہیں۔

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 232 فلسطینی شہید اور 1700 زخمی

طبی ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں ہفتے کی صبح سے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کی مسلسل وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 198 فلسطینی شہید اور 1700 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں 200 فلسطینی شہید اور 1610 زخمی

طبی ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں ہفتے کی صبح سے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کی مسلسل وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 198 فلسطینی شہید اور 1610 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

غزہ میں پریڈ کے دوران دھماکے میں 5 افراد شہید، 19 زخمی

غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر ملکہ کیمپ میں پرامن مارچ اور پریڈ کے دوران بدھ کی شام ایک حادثاتی دھماکے میں پانچ نوجوان شہید اور 19 زخمی ہو گئے۔