
حماس: العاروری اور اس کے ساتھی رہنماؤں کی قربامی قوم کے لیے مشعل راہ ہے
جمعہ-3-جنوری-2025
مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ شہید رہ نما صالح العاروری اور ان کے ساتھی قائدین کا خون ہماری قوم اور اس کی مزاحمت کے لیے اس وقت تک مشعل راہ رہے گا جب تک کہ پورا فلسطین آزاد نہیں ہو جاتا۔ حماس […]