
فلسطینی قیدیوں نے اسرائیلی جیلروں کی پٹائی کردی
منگل-22-فروری-2022
سوموار ایک فلسطینی قیدی نے "نفحہ" صحرائی جیل میں قابض فوج کے دو قیدیوں پر حملہ کیا۔
منگل-22-فروری-2022
سوموار ایک فلسطینی قیدی نے "نفحہ" صحرائی جیل میں قابض فوج کے دو قیدیوں پر حملہ کیا۔
جمعہ-11-فروری-2022
اسرائیل کی بدنام زمانہ ’نفحہ جیل‘ میں پابند سلاسل فلسطینی قیدیوں نے قابض جیل انتظامیہ کے اس فیصلے کو مسترد کر دیا کہ جب وہ الفورا اسکوائر میں نماز جمعہ کے لیے نکلیں گے تو ان کی تلاشی لی جائے گی۔
جمعہ-4-فروری-2022
کینسر کے مرض میں مبتلا قیدی نصیر ابو حامد سے اظہارِ یکجہتی میں دیگر فلسطینی قیدیوں نے بھوک ہڑتال کر دی ہے۔
جمعہ-28-جنوری-2022
محصورینِ فلسطین کمیشن نے اسرائیلی عقوبت خانوں میں بند فلسطینوں کی حالتِ زار پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ موسمی شدت کے باعث قیدی مشکلات کا شکار ہیں۔ گرم بستروں کی قلت ہے اور سردی سے بچاؤ کی صورتیں نہ ہونے کے برابر۔
بدھ-22-دسمبر-2021
بزرگ فلسطینی رہ نما اور اسلامی تحریک کے امیر الشیخ راید صلاح نے اسرائیلی جیلوں میں ڈیڑھ سال قید سے رہائی کے بعد کہا ہے کہ اسرائیلی عقوبت خانوں میں ان کے دن بہت مشکل گذرے۔ وہ مسلسل مسجد اقصیٰ ، فلسطینی اسیران اور فلسطینی قوتوں کے درمیان پائی جانے والی بے اتفاقی سے پریشان رہتے تھے اور ہر وقت انہی معاملات کے بارے میں سوچتے۔
منگل-21-دسمبر-2021
فلسطینی مذہبی، سماجی اور قومی قوتوں نے آئندہ جمعہ کو اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ان کی حمایت میں احتجاجی تحریک کو تیز کرنے کے طورپر منانے کا اعلان کیا ہے۔
منگل-21-دسمبر-2021
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے اسیران کے حقوق پرنظر رکھنے کے لیے قائم’سپریم لیڈرشپ کمیٹی‘ نے الزم عاید کیا ہےکہ اسرائیلی جیل انتظامیہ فلسطینی قیدیوں کے خلاف ہونے والے منظم جرائم کی پردہ پوشی کر رہی ہے۔
پیر-29-نومبر-2021
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے سربراہ مجاہد قائد اسماعیل ھنیہ نے اس بات کا اعادہ کیا کہ القسام بریگیڈز کے زیر حراست چار قابض فوجیوں کو اس وقت تک رہا نہیں کیا جائے گا جب تک دورےاسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کو آزادی نہیں مل جاتی۔
منگل-9-نومبر-2021
کل پیرکو سعودی اپیل کورٹ نے اردنی اور فلسطینی قیدیوں کے پہلے گروپ کے مزاحمت اور فلسطینی عوام کی حمایت کے معاملے کی سماعت مختصر سیشن کے بعد اگلے ماہ تک ملتوی کر دی۔
پیر-25-اکتوبر-2021
اسلامی تحریک مزاحمت[حماس] کے ایک ذمہ دار ذریعے نے کل اتوار کو بتایا ہے کہ حالیہ ایام کے دوران جماعت کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے خطے کے متعدد ممالک کی قیادت سے رابطے کیے ہیں