پنج شنبه 01/می/2025

فلسطینی اسیران

اسرائیلی جیلروں کی غفلت سے عمر رسیدہ فلسطینی قیدی کی حالت تشویشناک

فلسطین کے سرکاری ادارہ برائے امور اسیران نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید 80 سالہ فلسطینی کو صہیونی جیلروں‌کی طرف سے مجرمانہ غفلت کا سامنا ہے جس کے باعث اسیر کی حالت تشویش ناک ہے۔

صہیونی فوج کے ہاتھوں 2018ء کے دوران 1000 فلسطینی بچے پابند سلاسل

فلسطین میں اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں‌ بتایا گیا ہے کہ 2018ء کے دوران قابض فوج نے جہاں بڑی عمرکے فلسطینیوں کو حراست میں لیا وہیں کم عمر بچوں کی بھی ایک بڑی تعداد گرفتار کی گئی۔

رہائی کے بجائے فلسطینی قیدی کو انتظامی حراست میں ڈال دیا گیا

فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قابض صہیونی حکام نے ایک فلسطینی شہری کو اس کی قید کی مدت ختم ہونے کے بعد رہائی کے بجائے اسے انتظامی قید میں‌ ڈال دیا۔

سردیوں میں فلسطینی اسیران صہیونی جیلوں میں کیا کرتے ہیں؟

اسرائیل کی دو درجن سے زاید جیلوں میں پابند سلاسل سات ہزار کے قریب فلسطینی طرح طرح عذاب اور انسانیت سوز مظالم کا سامنا کرتےہیں۔ سرما کے موسم میں فلسطینی اسیران کی مشکلات اور بھی بڑھ جاتی ہیں۔

"عتصیون”نامی صہیونی عقوبت خانے میں اسیران کو بدترین حالات کا سامنا

اسرائیل کے "عتصیون" نامی ایک عقوبت خانے میں قید فلسطینیوں کو بدترین حالات کا سامنا ہے۔

مختلف فلسطینی اسیران کو اسرائیلی عدالتوں سے قید اور جرمانے

اسرائیل کی فوجی عدالتوں کی طرف سے متعدد زیرحراست فلسطینیوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔

اسرائیلی زندانوں میں قید چار فلسطینی اسیران کی مشروط رہائی

اسرائیل کی فوجی عدالت ’عوفر‘ کے حکم پر چار فلسطینی صحافیوں کو ضمانت اور دیگر شرائط کے تحت رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

اسرائیلی زندانوں میں عمر قید کے سزا یافتہ فلسطینیوں کی تعداد 513 ہوگئی

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک گروپ نے کہا ہے کہ دو روز قبل اسرائیل کی ایک عدالت نے دو فلسطینیوں کو تا حیات عمر قید کی سزا سنائی جس کے بعد عمر قید کے سزا یافتہ فلسطینیوں کی تعداد 513 ہوگئی ہے۔

دو فلسطینی اسیران کو عمر قید اور بھاری جرمانوں کی سزائیں

اسرائیل کی فوجی عدالت سے زیر حراست دو فلسطینیوں کو عمر قید کے ساتھ فی کس دو لاکھ 58 ہزار شیکل جرمانہ کی سزائیں سنائی ہیں۔

’کنیسٹ‘ سے فلسطینی اسیران کی کفالت روکنے کے قانون کی حتمی منظوری

اسرائیلی کنیسٹ نے اس قانون کی حتمی منظوری دی ہے جس میں سفارش کی گئی ہے کہ فلسطینی شہداء اور اسیران کےاہل خانہ کو ملنے والی امداد کے برابر رقم فلسطینی اتھارٹی کی ٹیکسوں منہا کی جائے۔