
فلسطینی اسیران کا مسمار کرنے کے لیے اسرائیلی فوج کا مکان کا معائنہ
جمعہ-3-جنوری-2020
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں دو فلسطینی اسیر بھائیوں کا مکان مسمار کرنے کی تیاری شروع کردی ہے۔
جمعہ-3-جنوری-2020
اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں دو فلسطینی اسیر بھائیوں کا مکان مسمار کرنے کی تیاری شروع کردی ہے۔
جمعرات-26-دسمبر-2019
اسرائیلی حکومت نے فلسطینی اسیران کے معاشی حقوق پرایک نیا ڈاکہ ڈالا ہے جس کے نتیجے میں 8 فلسطینی اسیران کے اہل خانہ کو فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے ملنے والے الائونسز سے محروم کردیا ہے۔
بدھ-25-دسمبر-2019
سعودی گروپ " ضمیر کے قیدیوں" نے کہا کہ سعودی حکام نے فلسطینی انجینئیر بشار انیس کو رہا کر دیا جو ان 60 فلسطینیوں میں شامل تھے جنہیں گذشتہ اپریل میں گرفتار گیا تھا۔
جمعرات-19-دسمبر-2019
فلسطینی محکمہ اموراسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوجی عدالت 'عوفر' نے انتظامی حراست میں منتقل کی گئی اسیرہ شروق البدن کی رہائی کی درخواست مسترد کردی ہے۔
منگل-17-دسمبر-2019
اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی احمد سعادہ کی دل میں تکلیف کے بعد دل کی سرجری کی گئی ہے اور اب اسیر کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
پیر-25-نومبر-2019
فلسطینی وزارت اسیران کے سینیر عہدیدار اور سیکرٹری امور اسیران بہاء الدین المدھون نے کہا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینی غاصب دشمن کے نشانے پر ہیں۔
جمعرات-31-اکتوبر-2019
اسرائیلی جیل میں قید تین فلسطینیوں کو رہا کردیا گیا۔ رہائی پانے والوں میں ایک خاتون اور دو مردشامل ہیں۔
جمعرات-24-اکتوبر-2019
اسرائیلی جیل میں مسلسل 102 دن تک انتظامی قید کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیر احمد غنام نے اپنے مطالبات صہیونی فوج سے تسلیم کرالیے ہیں جس کے بعد انہوں نے بھوک ہڑتال معطل کردی ہے۔
اتوار-20-اکتوبر-2019
قابض صہیونی حکام نے 5 اکتوبر 2011ء کو معاہدہ احرار کے تحت رہا کئے گئے 50 فلسطینیوں کو دوبارہ پابند سلاسل کردیا ہے۔
بدھ-16-اکتوبر-2019
فلسطینی قانون ساز کونسل نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جیلوں میں ڈالے گئے تمام فلسطینیوں کی فوری رہائی کا حکم صادر کریں۔