پنج شنبه 01/می/2025

فلسطینی اسیران

سعودی عرب میں قید فلسطینیوں کا کیس جمود کے مرحلے میں داخل

سعودی عرب میں انتقامی بنیادوں پر حراست میں لیے گئے فلسطینیوں اور اردنی شہریوں کے خلاف سعودی عدالتوں میں جاری کیسز التوا کا شکار ہونے کے بعد جمود کے مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔

اسرائیلی زندانوں میں 500 فلسطینی 15 سال سے زاید عرصے سے پابند سلاسل

قابض صہیونی ریاست کی جیلوں میں قید ہزاروں فلسیطنیوں میں سے 500 سے زاید قیدی گذشتہ 15 سال یا اس سے زاید عرصے سے پابند سلاسل ہیں۔

جیل کی سختیاں بھی فلسطینی قیدیوں کو تحصیل علم سے نہ روک سکیں

اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کو جہاں صہیونی خون خوار جلادوں کے غیر انسانی سلوک کا سامنا ہے وہیں فلسطینی تمام تر مشکلات کے علی الرغم تحصیل علم کے میدان میں بھی اپنی صلاحیتیں منوا رہے ہیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق سال 2019ء اور 2020ء کے تعلیمی سیشن میں القدس اوپن یونیورسٹی کے تحت 25 فلسطینیوں نے گریجوایشن کا امتحان پاس کیا ہے۔

فلسطینی قیدیوں کے نطفہ کی مصنوعی منتقلی سے 92 بچوں کی پیدائش

فلسطینی اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں قید شادی شدہ فلسطینیوں کے نطفہ کی مصنوعی طریقے سے رحم مادر میں منتقلی کے نتیجے میں اب تک 92 بچے پیدا ہوچکے ہیں۔

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی انوکھی بیماری کا شکار

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مطابق اسرائیلی جیل میں قید ایک فلسطینی انوکھی بیماری کا شکار ہوا ہے۔

دو فلسطینی اسیران کی اسرائیلی زندانوں میں قید تنہائی کے 100 دن مکمل

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نےاسرائیلی زندانوں میں 100 دنوں سے مسلسل قید تنہائی کا شکارفلسطینیوں کی اسیری کا ظالمانہ سلسلہ جاری ہے۔

اسرائیلی جیل میں فلسطینی قیدیوں کا احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

اسرائیل کی بدنام زمانہ "عوفر" جیل میں قید سیکڑوں فلسطینیوں نے اسرائیلی حکام کی طرف سے انتقامی حربوں کے خلاف بہ طور احتجاج احتجاجی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیل سے فلسطینی اسیران کی اقارب سے ملاقات کی اجازت دینے کا مطالبہ

انسانی حقوق کی تنظیم "ضمیر فائونڈیشن" نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ جیلوں میں قید فلسطینیوں اور ان کے عزیز واقارب کے درمیان ملاقات پرعاید کی گئی پابندیاں ختم کرے اور اسیران اور ان کےاقارب کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ بحال کیا جائے۔

اسرائیلی عدالت میں فلسطینی قیدی کا طویل ترین ٹرائل جاری

اسرائیل کی بئرسبع کی فوجی عدالت میں زیر ساعت فلسطینی قیدی محمد الحلبی کا ٹرائل جاری ہے۔ عدالت میں اس کے ٹرائل کو 138 ویں بار ملتوی کردیا ہے۔

چار فلسطینی قیدیوں کی اسرائیلی زندانوں میں اسیری کے 18 سال

اسرائیلی جیلوں میں قید چار فلسطینیوں کے اسیری کے 17 سال مکمل ہوگئے ہیں اور ان کی قید کے سفر کا 18 واں سال شروع ہوگیا ہے۔