
عوفرنامی صہیونی عقوبت خانےمیں فلسطینی اسیران کے لرزہ خیزمظالم کا انکشاف
پیر-18-نومبر-2024
فلسطینی قیدیون کے ساتھ ہولناک سلوک
پیر-18-نومبر-2024
فلسطینی قیدیون کے ساتھ ہولناک سلوک
اتوار-16-جون-2024
فلسطینی قانون ساز کونسل کے اسپیکر عزیز دویک نے کہا ہے کہ وہ اور باقی فلسطینی قیدی قابض اسرائیل کی جیلوں میں انتہائی سخت حالات میں زندگی گزارنے پرمجبور تھے مگر اس کے باوجود تمام قیدیوں کے حوصلے بلند تھے۔
اتوار-18-فروری-2024
فلسطینی کلب برائے امور اسیران نے کہا ہے کہ اسرائیلی غاصب فوج غزہ کے اسیران کے خلاف جبری گمشدگی کا جرم جاری رکھے ہوئے ہے۔
بدھ-29-نومبر-2023
غزہ کی پٹی میں عارضی جنگ بندی کے پانچویں دن اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے کل منگل کو 10 اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کیا جبکہ دوسری طرف 30 فلسطینی جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں کو جنگ بندی کے معاہدے کے مطابق رہا کیا گیا۔
جمعہ-8-ستمبر-2023
جمعرات کی شام قابض اسرائیلی حکام نے غرب اردن کے شمالی شہروں طوباس اور طولکرم سےتعلق رکھنے والے دو فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جب کہ متعدد دیگر شہریوں کی قید کی مدت کے لیے توسیع کی ہے۔
پیر-4-ستمبر-2023
اتوار کی شام عوفر جیل میں تمام دھڑوں کے قیدیوں نےتمام سیکشنزبند کر دیے، کھانا واپس کردیا اور تنظیمی اداروں کو تحلیل کر دیا۔
اتوار-30-جولائی-2023
اسرائیل کے انتہا پسند قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے فلسطینی قیدیوں کی جلد رہائی روکنے کے ایک نے حکم نامے کی توثیق کی ہے۔ قیدیوں کی سزا پوری ہونے سے قبل رہائی کے اقدام کو "المنہلی" کہا جاتا ہے۔ مگر اس حوالے سے اسرائیلی وزیر کا ایک نیا حکم نامہ سامنے آیا ہے۔
منگل-6-جون-2023
فلسطینی وزارت امور اسیران نے خبردار کیا ہے کہ قابض ریاست کی جیلوں میں پابند سلاسل فلسطینیوں کا مظالم کے خلاف غم وغصہ آتش فشاں بن کر پٹھنے کو کو ہے اور آنے والے دنوں میں اسرائیلی زندانوں میں کشیدگی اور احتجاج کی لہر دیکھی جا سکتی ہے۔
منگل-30-مئی-2023
آج منگل کی صبح اسرائیلی قابض فوج نے جلبوع جیل کے اندر قیدیوں کےسیلوں پر دھاوا بول دیا اور قیدیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
جمعہ-26-مئی-2023
اسرائیلی قابض جیل انتظامیہ نے پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین کے سیکرٹری جنرل احمد سعادت کی ایک ہفتے کے لیے قید تنہائی کی سزا میں تجدید کرتے ہوئے انہیں دوبارہ قید تنہائی میں ڈال دیا ہے۔۔