چهارشنبه 30/آوریل/2025

فلسطینی اتھارٹی

فلسطینی تھینک ٹینک کی عدالتی قوانین کی ترمیم پرمحمود عباس پر تنقید

قانونی پیشے اور عدلیہ کی آزادی کے لیے فلسطینی مرکز’مساوات‘ نے اس بات کی تصدیق کی کہ 2022 کے قانون نمبر 32 کے ذریعے سپریم آئینی عدالت کے قانون میں ترمیم سول سوسائٹی کی بحث یا کسی خصوصی پیشہ ورانہ بحث سے مشروط کیے بغیرکی گئی ہیں

فلسطین۔ اسرائیل اقتصادی سربراہ اجلاس ہتھیار ڈالنے کے مترادف: حماس

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" نے فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان اقتصادی سربراہ اجلاس کے انعقاد کی تیاریوں کی مذمت کرتے ہوئے اس کے نتائج پرخبردار کیا ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کے لیے رقم کی ترسیل کےخفیہ اسرائیلی فنڈ کی تفصیل

کل پیر کوایک اسرائیلی اخبار نے ایک خفیہ مالیاتی فنڈ کے وجود کا انکشاف کیا جس کے ذریعے قابض ریاست سرکاری فریم ورک سے باہر فلسطینی اتھارٹی کو رقوم منتقل کرتی ہے۔

فلسطینی اتھارٹی امریکا کے دھوکے پر مبنی وعدوں کے چکر سے نکل آئے

لاطینی امریکا میں سول سوسائٹی کی ایک تنظیم فلسطینیوں کی یونین نے امریکی صدر جوبائیڈن کے حالیہ دورہ مشرق وسطیٰ کی مذمت کی ہے اور اس دورے کو عربوں کےساتھ اسرائیلی نارملائزیشن کا مطلب فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو برقرار رکھنا ہے۔

شیرین ابوعاقلہ کو لگنے والی گولی امریکی حکام کے حوالے

فلسطینی اتھارٹی ممتاز فلسطینی نژاد امریکی صحافی شیرین ابوعاقلہ کی موت کا سبب بننے والی گولی کو فرانزک جانچ کے لیے امریکی حکام کے حوالے کرے گی۔

اریحا جیل فلسطینی اتھارٹی کا گوانتانامو

فلسطینی اتھارٹی کی بدنام زمانہ اریحا جیل سیاسی قیدیوں پر تشدد کا بدترین مرکز ہے

عباس ملیشیا کا اسرائیلی سٹائل کمانڈو آپریشن، طالب علم گرفتار

فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت انٹیلی جنس حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قائم الخلیل یونیورسٹی میں زیر تعلیم طالب علم لیث حلائقہ کو حراست میں لینے کے لیے اسرائیلی خفیہ ادارے کی طرز پرآپریشن کیا۔

خواتین کی طلبی اور سیاسی گرفتاریاں غیراخلاقی ہیں:ابو عرہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما مصطفیٰ ابو عرہ نے زور دے کر کہا ہے کہ

شہید فلسطینی کا والد رام اللہ اتھارٹی پر برہم

گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کے نتیجے میں غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں شہید ہونے والے برا لحلوح کے والد نے الزام عاید کیا ہے کہ اس کے بیٹے کو فلسطینی اتھارٹی کے تعاون سے شہید کیا گیا۔

اسرائیل نے فلسطین ۔ اسرائیل سربراہ اجلاس کی امریکی تجویز مسترد کردی

عبرانی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ "اسرائیل" نے فلسطینی اتھارٹی، مصر اور اردن کے وزرائے خارجہ کی سطح پر واشنگٹن یا کسی عرب ملک میں سربراہی اجلاس منعقد کرنے کی امریکی تجویز کو مسترد کر دیا۔